ملک کے بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ،گلگت بلتستان میں برفباری جاری

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مالاکنڈ ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں ہلکی بارش اور برفباری کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

اتوار 27 دسمبر 2015 12:31

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 دسمبر۔2015ء) وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا ،گلگت بلتستان کے پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری ہے جبکہ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مالاکنڈ ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں ہلکی بارش اور برفباری کا امکان ہے ۔تفصیلات کے مطابق یخ بستہ ہواؤں نے موسم کو مزید سرد کردیا ہے۔

ملک کے بالائی علاقوں ،استور،غذر سمیت دیگرشہروں میں وقفے وقفے سے بارش برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔دیامر کے بالائی پہاڑی علاقوں بابو سرٹاپ اور بٹوگاہ ٹاپ،نیاٹ ویلی اور نانگا پربت پر برفباری سے سردی اور زیادہ بڑھ گئی ہے۔ضلع غذر میں گزشتہ رات سے برفباری جاری ہیاور اب تک دیڑھ فٹ کے قریب برف پڑچکی ہے۔

(جاری ہے)

جس کے باعث بالائی علاقوں سیزمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔

ادھر استور میں برفباری کے باعث سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ساتھ لوگوں کی مشکلات میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔دوسری جانب چمن سمیت شمالی بلوچستان میں مطلع ابرالود ہو گیا ہے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کے ساتھ ہی موسم مزید سرد ہو گیا۔ سندھ اور پنجاب کے شہروں میں سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی بیماریاں بھی پھیل رہی ہیں۔ جبکہ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران مالاکنڈ، ہزارہ ،کوئٹہ ڈویڑن،،کشمیر اور گلگت بلتستان میں ہلکی بارش اور برفباری کا امکان ہے ملک میں کہیں برفباری تو کہیں بارش ہے،

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی

مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات