سعودی عرب کے شہر تبوک ریجن میں شدید برف باری ،سردی کی شدت میں اضافہ

بدھ 27 جنوری 2016 12:20

سعودی عرب کے شہر تبوک ریجن میں شدید برف باری ،سردی کی شدت میں اضافہ

ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 جنوری۔2016ء ) سعودی عرب میں سردی کی نئی لہر کے باعث ٹھنڈ میں اضافہ ہوگیا ہے جبکہ تبوک ریجن میں شدید برف بری کے بعد سڑکیں اور پہاڑیاں برف کی سفید چادر سے ڈھکی ہوئی ہیں۔

(جاری ہے)

ملک کے مختلف شہروں ریاض،دمام ،مدینہ منورہ ،جدہ ، مکہ مکرمہ ،حا یل ،با حا ،بریدہ کے علاقوں میں سرد ہوا ئیں چلنے لگیں ہیں اور درجہ حرارت میں کمی آگئی ہے ، شہریوں نے گرم کپڑے پہن لیے جبکہ گھروں میں الیکٹرک ہیٹروں کے جلانے کا رواج بھی ہوگیا ہے۔

محکمہ شہری دفاع کا کہنا ہے کہ شہری بلاوجہ گھروں سے باہر نہ نکلیں اور گرم کپڑوں کا استعمال ضرور کریں جبکہ گھروں میں سردی کی شدت کم کرنے کے لیے الیکٹرک ہیٹر کا استعمال انتہائی احتیاط کے ساتھ کریں تا کہ کسی نا خوشگوار صورتحال سے بچا جا سکے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات