حیدرآباد میں گرمی کی شدت میں اضافہ

منگل 26 اپریل 2016 15:18

حیدرآباد ۔ 26 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔26 اپریل۔2016ء) سندھ کے دیگر شہروں کی طرح حیدرآباد میں بھی گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں شدید گرمی کے شروع ہوتے ہی کڑک دھوپ سے بچنے کے لیے سن گلاسز اور ٹوپیوں کی فروخت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

(جاری ہے)

ایک سروے کے مطابق گرمی کے موسم کے شروع ہوتے ہی دھوپ سے بچنے کے لیے شہر کے مختلف شاہراہوں پر اسکولوں اور کالجز کے طالب علموں سمیت مختلف عمر کے لوگ سن گلاسز خریدتے ہوئے نظر آئے ہیں، بالخصوص سائیکل اور موٹر سائیکل سواروں کی کثیر تعداد سن گلاسز اور ٹوپیاں خرید کرنے میں آگے ہیں جبکہ گرمی کے ستائے ہوئے شہری گرمی کے باعث لگی پیاس بجھانے کے لیے ٹھنڈے مشربات کی دکانوں پر اپنی پسند کے مشروبات خریدتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات