ملک کے مختلف علاقوں میں سورج آگ برسانے لگا ،گرمی میں لوڈشیڈنگ اور مچھر کے ستائے شہری پریشانی کا شکار

جمعہ 6 مئی 2016 11:37

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔06 مئی۔2016ء ) ملک کے مختلف علاقوں میں سورج آگ برسانے لگا ،گرمی میں لوڈشیڈنگ اور مچھر کے ستائے شہری پریشانی کا شکار ہوگئے ،جنوبی پنجاب سمیت دیگر میں گیسٹرو کا مرض زور پکڑنے لگا ، محکمہ موسمیات نے آئندہ چار روز میں مزید گرمی کی پیشگوئی کی ،خیبرپختونخوااورگلگت بلستان میں بارش سے موسم خواشگوار ہوگیا ۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا جبکہ ملک کے میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا ۔ اگلے تین سے چار روز کے دوران بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا جبکہ ملک کے میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں مزید اضافہ کا امکان ہے۔کاشتکار خشک موسم کا فائدہ اٹھاتے ہوئے گندم کی کٹائی اور گہائی مکمل کریں۔ گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا تاہم ہزارہ ڈویژن اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش خیبر پختونخواہ پٹن14، کاکول01۔ گلگت بلتستان کے علاقے بگروٹ08، چلاس، بونجی06، گلگت04، استور01ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی