ایبٹ آباد ‘مانگل اور قلندر آباد میں طوفانی بارش اور ژالہ باری سے کھڑی فصلیں اور پھل تباہ ہوگئے

جمعہ 6 مئی 2016 13:19

ایبٹ آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 مئی۔2016ء) مانگل اور قلندر آباد میں طوفانی بارش اور ژالہ باری سے کھڑی فصلیں اور پھل تباہ ہوگئے تفصیلات کے مطابق دو روز قبل ہونے والی طوفانی بارش اور ژالہ باری سے علاقہ میں کھڑی فصلوں کو تباہ کر دیا، طوفانی بارش سے گندم اور مٹر کی فصل سمیت سیزن کے تمام پھلوں کو شدید نقصان پہنچا ہے، تیار فصلوں اور پھلوں کو ہونے والے نقصان سے زمین داروں اور کسانوں کی سال بھر کی محنت ضائع ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

صوبائی حکومت بارش اور ژالہ باری سے ہونے والے نقصان پر زمین داروں کی مالی مدد کرے تاکہ زمین دار اپنے پاؤں پر کھڑے ہو سکیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی