راولپنڈی اور اسلام آباد میں گرمی اور حبس کی شدت میں اضافہ

بدھ 29 جون 2016 13:59

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 جون ۔2016ء ) راولپنڈی اسلام آباد میں شدید گرمی اور حبس کی صورتحال برقرار رہی ‘ بلوچستان ، سندھ ، بالائی پنجاب ، فاٹا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواوٴں کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی ‘اسلام آباد میں موسم گرم اور خشک رہا اور حبس کی صورتحال برقرار رہی ‘ صبح کے وقت ہی جڑواں شہروں میں درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ‘جو دن کے وقت چالیس ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر نے لگا محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ ،ژوب ، قلات ، سبی ، نصیرآباد ، مکران ، سکھر ، لاڑکانہ ، میرپور خاص ، حیدر آباد ، شہید بینظیر آباد ، کراچی ، گوجرانوالہ ، لاہور ، سرگودھا ، فیصل آباد ، ساہیوال ، ڈویژن ، اسلام آباد ، فاٹا اور کشمیر میں کہیں کہیں تیز ہواوٴں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے ‘ بہاولپور ، ملتان ، ڈی جی خان ڈویڑن اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔

(جاری ہے)

اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش کا بھی امکان ہے ۔ ادھر دریاوٴں کے بپھرنے کے خطرے کے پیش نظر فلڈ وارننگ جاری کر دی گئی ‘ خیبر پختونخوا میں طوفانی بارشوں کے پیشہ نظر ندی نالوں اور دریاوٴں میں پانی کی سطح بلند ہو گی تاہم ابھی تک بند کے پشتوں کی مرمت کا کام نہیں ہو سکا جس کے سبب ایک بار پھر سیلاب کی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے۔پنجاب کے مختلف علاقوں میں بھی سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ ہے جس کے پیشہ نظر پاک فوج کے دستوں کو متعلقہ علاقوں میں پیشگی پہنچنے کا حکم دیا گیا ہے۔ پاک فوج کے دستے فیصل آباد، جھنگ، چنیوٹ اور سرگودھا کے علاقوں میں پہنچیں گے۔ حکومتی اداروں نے سیلاب کے خدشے کے پیش نظر فوج کی مدد طلب کی تھی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا