شانگلہ کے مختلف علاقوں میں بارش کے باعث ندی نالوں اور دریاں میں طغیانی

جمعہ 15 جولائی 2016 15:27

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 جولائی ۔2016ء) سواات ،شانگلہ کے مختلف علاقوں میں بارش کے باعث ندی نالوں اور دریاں میں طغیانی ، سیلابی ریلے میں موٹر سائیکل اور 2 گاڑیاں بہہ گئیں ۔

(جاری ہے)

ایک شخص جاں بحق ، سوات بشام روڈ سمیت متعدد رابطہ سڑکیں بندہوگئیں شانگلہ کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش کے باعث ندی نالوں اور دریاں میں طغیانی اور سیلاب ،سیلابی ریلے میں موٹر سائیکل اور 2 گاڑیاں بہہ گئیں جبکہ ایک شخص سیلابی ریلے میں بہہ گیا جس کی لاش کو مقامی افراد نے نکال لیا ۔

سیلاب کے باعث سوات بشام روڈ سمیت متعدد رابطہ سڑکیں بند ہوگئیں ہیں جبکہ ضلع بھر میں بجلی اور مواصلات کا نظام بھی درہم برہم اور شدید متاثر ہوا ہے جس کے باعظ شانگلہ کا دوسرے اضلاع سے زمینی رابطہ منقطع ہو گیا ہے ۔زرائع کے مطابق شانگلہ کے علاقے کروڑہ میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث پورے گاں کو خالی کرالیا گیا اور لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات