بھارت کی شمالی ریاستوں میں بارشوں سے تباہی، 21 افراد ہلاک

پیر 18 جولائی 2016 13:19

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔18 جولائی ۔2016ء) بھارت کی شمالی ریاستوں میں موسلا دھار بارشوں نے تباہی مچادی ،مختلف حادثات میں 21 افراد ہلاک ہو گئے،متھرا شہر میں پانی کے تیز بہاو سے موٹر سائیکل بہہ گئی ،دریاؤں میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہوگئی ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی شہر متھراجہاں طوفانی بارشوں کے باعث سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں،پانی کا بہاو اتنا تیز ہے کہ ایک موٹر سائیکل سوار اپنی بائیک سے گر گیا اور بائیک بہتی ہوئی آگے چلی گئی ۔

(جاری ہے)

ریاست اتراکھنڈ ،اتر پردیش ،آسام اور راجستھان میں تیز بارشوں سے 21 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، دریاؤں میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہوگئی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا