گلگت بلتستان میں جاری تیز بارش سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا

منگل 19 جولائی 2016 13:41

استور ۔ 19 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔19 جولائی۔2016ء) ) گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں گزشتہ رات سے جاری تیز بارش سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔استور میں بارش کے بعد موسم سرد ہو گیا ہے اور لوگوں نے سویٹر اورکوٹ استعمال کرنا شروع کر دیئے۔

(جاری ہے)

بارش سے فصلوں، پھلوں اور سبزیوں پربھی برے اثرات مرتب ہوں گے۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق گلگت بلتستان میں گزشتہ رات سے ہونے والی بارش آئندہ 24 گھنٹوں تک جاری رہے گی۔تیز بارش کے باعث شاہراہ استور مختلف جگہوں سے بلاک ہو گئی ہے۔ پی ڈبلیو ڈی کے نمائندے نے اے پی پی کو بتایاکہ جیسے ہی بارش تھم جائے گی سڑکوں کو کھولنے کا کام شروع ہو جائے گا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی

مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات