سندھ پولیس پیشہ ورانہ صلاحیتوں سے لیس ہر طرح کے حالات سے نمٹنے والے ایسے افسران اور جوانوں پر مشتمل ایک مکمل فورس ہے ، آئی جی سندھ

جمعرات 15 ستمبر 2016 22:04

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15ستمبر ۔2016ء) ترجمان سندھ پولیس کے مطابق آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے دفتر سے جاری ایک اعلامیے میں سندھ پولیس کے تمام افسران وجوانوں کو عیدالاضحیٰ سیکیورٹی اقدامات کے تحت عوام کی جان ومال کی سلامتی کے ضمن میں تمام تر فرائض انتہائی مستعدی اور چوکنا رہتے ہوئے انجام دینے پر شاباش دی ہے اور باالخصوص شکارپور پولیس کی عمدہ حکمت عملی اور فول پروف اقدامات کو سراہتے ہوئے دہشت گردوں کے عزائم خاک میں ملانے والے اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ سندھ پولیس پیشہ ورانہ صلاحیتوں سے لیس ہر طرح کے حالات سے نمٹنے والے ایسے افسران اور جوانوں پر مشتمل ایک مکمل فورس ہے جو دہشت گردوں اور جرائم کے سامنے ایک سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند ہے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا