- Home
- Weather
- Weather News
- اگست میں شدید گرمی کے باعث عالمی درجہ حرارت کے 136 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گئے،ماہرین
اگست میں شدید گرمی کے باعث عالمی درجہ حرارت کے 136 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گئے،ماہرین
جمعہ 16 ستمبر 2016 12:24
(جاری ہے)
اس سال اگست کا اوسط درجہ حرارت اسی سال کے جولائی کے درجہ حرارت کے مساوی ہوگیا جسے اس سے پہلے تاریخ کا گرم ترین مہینہ قرار دیا گیا تھا۔موسمیات سے متعلق سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ اس سال گرمی کی لہر نے سنہ 2015ء کا ریکارڈ توڑ دیا ہے جسے اس سے پہلے ریکارڈ کے مطابق تاریخ کا گرم ترین سال سمجھا جا رہا تھا۔
ناسا کے سائنس دانوں نے درجہ حرارت پر اپنی یہ رپورٹ دنیا بھر میں 6300 موسمیاتی مراکز سے حاصل ہونے والے اعداد و شمار کی مدد سے تیار کی ہے۔انھوں نے کہا کہ عالمی درجہ حرارت میں مسلسل اضافے کے اثرات اب کرہ ارض پر نمایاں طور پر ظاہر ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ قطبی علاقوں میں ہزاروں برسوں سے جمی ہوئی برف تیزی سے پگھل رہی ہے اور آرکٹیک کے برفانی علاقے میں پہلی بار برف کی تہہ اپنی کم ترین سطح پر دیکھی جا رہی ہے۔ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ اگر یہ سلسلہ جاری رہا تو آپ پانی کو قطب شمالی کی جانب بڑھتا ہوا دیکھ سکیں گے۔Browse Latest Weather News in Urdu
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان
خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..
محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی
مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری
وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ
ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات
(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے
پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان
رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟
مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات
بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا
لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش