جڑواں شہروں میں بارش ،طویل خشک موسم خوشگوار ہوگیا ،محکمہ موسمیات

بدھ 5 اکتوبر 2016 15:24

اسلام آباد ۔ 5 اکتوبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔۔05 اکتوبر۔2016ء) محکمہ موسمیات نے کہا کہ جڑواں شہروں میں بارش ،طویل خشک موسم خوشگوار ہوگیا۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے ماہر محمد حنیف کے مطابق راولپنڈی اور اسلام آباد میں طویل خشک موسم کے بعد بارش ہوئی ہے جس سے موسم خوشگوار ہوگیا،مالاکنڈ، ہزارہ، میرپورخاص اور پشاور ڈویژن ، بالائی فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بھی بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ موسم ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا جبکہ خیبر پختونخوا: ایبٹ آباد 63ملی میٹر، بالاکوٹ 08ملی میٹر، لوئیر دیر 07ملی میٹر، سیدوشریف 04ملی میٹر، مالم جبہ 03ملی میٹر، کالام 02ملی میٹر، پٹن 01ملی میٹر۔

پنجاب : مری 23ملی میٹر، اسلام آباد (سیدپور 25ملی میٹر، زیروپوائینٹ 06ملی میٹر، بوکڑہ 03ملی میٹر)، راولپنڈی (شمس آباد22ملی میٹر، گولڑہ 10ملی میٹر، چکلالہ 04ملی میٹر)۔کشمیر: مظفرآباد 09ملی میٹر، گڑھی دوپٹہ 02ملی میٹر اور راولاکوٹ میں 01 ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی،سب سے ذیادہ درجہ حرارت فیصل آباد میں 38 ڈگری سینٹی گریڈ اور سب سے کم درجہ حرارت مری میں21 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی

مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات