ساہیوال٬ دھند ٹریفک حادثات٬ ڈرائیور سمیت تین افراد جاں بحق٬ سات شدید زخمی

ہفتہ 5 نومبر 2016 16:46

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 نومبر2016ء) یہاں نواح میں دھند کے سبب ٹریفک حادثات میں تین افراد ہلاک اور سات افرا د شدید زخمی ہو گئے ۔ ساہیوال بونگہ حیات روڈ پر بگڑی پل کے قریب ہوا یہاں دھند کے سبب ایک موٹر سائیکل 3218پی کے بیل گاڑی سے ٹکرانے کے نتیجہ میں ایک نوجوان محمد افضل جاں بحق اسکی والدہ زینب او ر چچی سکینہ شدید زخمی ہو گئے محمد افضل اپنی ماں اور چچی کے ہمراہ ایک رشتہ دار کی فوتگی پر ملگدہ چوک سے ساہیوال آئے تھے اور واپس جا رہے تھے کہ حادثہ کا شکار ہو گئے ۔

(جاری ہے)

چار موٹر سائیکلوں کی کوٹ اللہ دین ٬ مراد کے کاٹھیااور محمد پور روڈ پر آپس میںٹکر کے نتیجہ میں ایک کمسن بچہ نصیر احمد دس سالہ ہلاک جبکہ محمد ریاض کوٹ اللہ دین ٬ عمران تین سالہ ٬ عدیم دس سالہ 9-93ایل ٬ ثانیہ اٹھارہ سالہ طالبہ 6-89آر اور محمد یعقوب 5-78آر شدید زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں کو سول ہسپتال ساہیوال داخل کرا دیا گیا ہے ۔ جبکہ ساہیوال ملتا ن روڈ پر چک 9-187ایل کے قریب دھند کے دوران دو ٹرکوں اور کار کے حادثہ میں شدید زخمی ہونے والا کار ڈرائیور غلام نبی بھی دم توڑ گیا ۔پولیس نے مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی

مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات