کراچی میں گرد آلود ہواؤں نے ڈیرے جمالیے، حد نگاہ متاثر

شہر میں میدانی گرد آلود ہواؤں کے باعث حدنگاہ جزوی متاثر ہوسکتی ہے،محکمہ موسمیات

ہفتہ 12 نومبر 2016 13:43

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 نومبر2016ء) شہر قائد میں شمال سے چلنے والی گرد آلود ہواؤں نے ڈیرے جمالیے جس کے بعد دھول اور گرد کی وجہ سے حد نگاہ متاثر ہوئی ۔ موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی کراچی میں ہواؤں نے بھی رخ تبدیل کرلیا اور میدانی گرد آلود چلنے سے حد نگاہ متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شمال کی سمت سے چلنے والی ہواؤں کی رفتار 40 کلومیٹر فی گھنٹہ اور ہوا میں نمی کا تناسب 12 فیصد ریکارڈ کیا گیا ، گرد آلود ہواؤں کے باعث حدنگاہ جزوی متاثر ہوسکتی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا موجودہ درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ ہے جو زیادہ سے زیادہ 32 ڈگری تک بڑھ سکتا ہے جبکہ کم سے کم درجہ حرارت مزید 2 ڈگری سینٹی گریڈ گرنے سے 17 ڈگری تک پہنچ گیا ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی

مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات