پنجاب کے میدانی علاقوں میں بدستور دھند کا راج، نظام زندگی مفلوج

کوٹ مومن میں شدید دھند کے باعث موٹروے کے دونوں انٹرچینج بندکئے گئے، ترجمان موٹر وے پولیس

بدھ 14 دسمبر 2016 12:57

پنجاب کے میدانی علاقوں میں بدستور دھند کا راج، نظام زندگی مفلوج
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 دسمبر2016ء) پنجاب بھر کے میدانی علاقوں میں بدستور دھند کا راج رہا جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا۔پنجاب بھر میں دھند کا راج جاری رہا۔ نیشنل ہائی وے پر پتوکی سے اوکا ڑہ تک کے علا قوں میں ٹکریوں کی صورت میں دھند سے حد نگاہ اکثرمقامات پرصفرہوگئی جب کہ لاہورمیں موٹروے بند رہی ۔

لاہورمیں مو ٹروے ایم 3 فیصل آباد سے پنڈ ی بھٹیا ں تک، مو ٹروے ایم 4 گوجرہ سے فیصل آباد جب کہ موٹروے ایم 2 لاہورسے شدید دھند کی وجہ سے بند رہی جب کہ کئی مقامات پرحد نگاہ صفر رہی ۔ موٹروے حکام کی جانب سے شہریوں کو دھند کے دوران غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کی گئی ۔کوٹ مومن میں بھی شدید دھند کے باعث موٹروے کے دونوں انٹرچینج بند کردئیے گئے، انٹرچینج بند ہونے کے باعث گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں جب کہ شہراورگردونواح میں گہری حد نگاہ صفر ہوگئی۔

(جاری ہے)

دوسری جانب 7 روزبعد لاہورسمیت دیگرمضافاتی علاقوں میں مطلع جزوی طور پر صاف ہوگیا جہاں سورج نے شہریوں کو اپنا چہرا جزوی طورپردکھا دیا۔پولیس کے مطابق قصور کے علاقے کوٹ رادھاکشن میں ڈاکوؤں نے 5 رکنی گروہ گرفتار کیا، ڈاکودھند میں گاڑیاں روک کرلوٹ رہے تھے جب کہ ڈاکوؤں سے لاکھوں روپے کا مال بھی برآمد کیا گیا ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا