وسطی اور جنوبی پنجاب میں دھند کی شدت میں کمی

موٹر وے کے تمام سیکشنز ٹریفک کے لئے کھل گئے، لاہو ر ایئر پورٹ پر پروازیںمعمول کے مطابق جاری

جمعہ 16 دسمبر 2016 13:07

وسطی اور جنوبی پنجاب میں دھند کی شدت میں کمی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 دسمبر2016ء) پنجاب کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں دھند کی شدت کم رہی ،جس کے بعد موٹر وے کے تمام سیکشنز ٹریفک کے لئے کھل گئے ہیں جبکہ لاہو ر ایئر پورٹ پر پروازیںمعمول کے مطابق جاری ہیں۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند کی شدت کم ہوئی ہے،لاہور اور گردونواح میں دوسرے دن بھی دھند نہ ہونے کے برابر ہے۔دھند کی شدت میں کمی کیبعد علامہ اقبال ایئرپورٹ پر پروازوں کی آمد و رفت جاری ہے جبکہ موٹرے کے تمام سیکشنز بھی کھلے ہیں،ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی

مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات