ْآزادکشمیر میں بھی بارش نہ ہونے کے باعث خشک سردی میں اضافہ مختلف بیماریوں نے جنم لے لیا

جمعرات 29 دسمبر 2016 12:14

ْمظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 دسمبر2016ء) ملک بھر کی طرح آزادکشمیر میں بھی بارش نہ ہونے کے باعث خشک سردی میں اضافہ مختلف بیماریوں نے جنم لے لیا بچے بوڑھے خواتین ، نمونیہ ، نزلہ ، زکام کالی کھانسی میں مبتلا مساجدوں اور گھروں میں بار رحمت کے لئے دعائے استقاد بھی اللہ کی ناراضگی دور نہ ہوسکی سردی کی شدت میں اضافہ لنڈے بازاروں کی چاندی شہریوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے لگے تفصیلات کے مطابق پاکستان سمیت آزادکشمیر میں (ن) لیگ کی حکومت آتے ہی اللہ کی ناراضگی کے باعث آزادکشمیر میں گزشتہ 5ماہ سے بارش نہ ہوسکی قدرتی چشمیں خشک ہوگئے جبکہ دریا کا پانی بھی نالہ کی شکل اختیار کرگیا بارش نہ ہونے کی وجہ سے مختلف بیما ریوں نے جنم لے لیا جن میں بچے ، بوڑھے اور خواتین نزلہ ، زکام ، کھانسی ،نمونیہ میں مبتلا ہوگئے ہسپتالیں بھر گئی جبکہ دوسری جانب لنڈہ بازاروں نے گزشتہ سال کی طرح اس مرتبہ قیمتوں میں بیشما ر اضافہ کرلیا جس کی وجہ سے لنڈہ بازاروں کی رونکیں بحال عام انسان کی خرید سے باہر ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟