آئندہ 24گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں اکثر مقامات پر جبکہ اسلام آباد، بالائی پنجاب اور شمالی بلوچستان میں کہیں کہیں گرج چمک کیساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری ، اس دوران مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن،کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر موسلادھار بارش اور برف باری کا بھی امکان

ہفتہ 18 فروری 2017 11:38

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 فروری2017ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں اکثر مقامات پر جبکہ اسلام آباد، بالائی پنجاب اور شمالی بلوچستان میں کہیں کہیں گرج چمک کیساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری ، اس دوران مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن،کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر موسلادھار بارش اور برف باری کا بھی امکان ہے۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔ تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، راولپنڈی، کوئٹہ ڈویژن، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برف باری ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش دیر میں 21 ملی میٹر، پاراچنار17، کالام، میرکھانی16، پٹن13، بالاکوٹ10، چترال08، دروش07، سیدوشریف05، مالم جبہ04، لوئردیر اورکاکول ایک، گڑھی دوپٹہ07، مظفرآباد 05، راولاکوٹ02، سکردو03، استور، گوپس، بگروٹ02، مری 03، کوئٹہ میں ایک ملی میٹر بارش جبکہ بنڈوگول میں ایک انچ برفباری ریکارڈ کی گئی۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو ریکارڈ کئے گئے ملک کے سرد ترین مقامات کے درجہ حرارت کی رپورٹ کے مطابق پاراچنار میں درجہ حرارت منفی 07 ڈگری سینٹی گریڈ، مالم جبہ منفی03، سکردو، گوپس منفی02 اور بگروٹ میں منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان