صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے دیگر اضلاع میں بارش کا سلسلہ جاری،سردی کی شدت میں اضافہ

بدھ 22 مارچ 2017 14:32

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے دیگر اضلاع میں بارش کا سلسلہ جاری،سردی کی شدت میں اضافہ
کوئٹہ۔22مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مارچ2017ء) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے دیگر اضلاع میں بارش کا سلسلہ جاری،سردی کی شدت میں اضافہ ،تفصیلات کے مطابق بدھ کو کوئٹہ سمیت دیگر اضلاع میں بھی بارش کا سلسلہ جاری رہا جس سے سردی کی شدت میں اضافہ کے ساتھ ساتھ خشک میوہ جات اور گرم سوپ کی مانگ میں بھی اضافہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

بارش سے کوئٹہ کے شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ اس موقع پر انہوں نے ’’اے پی پی‘‘سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بارش سے نہ صرف بیماریاں ختم ہونگی بلکہ فصلوں پر بھی اچھے اثرات مرتب ہونگے۔شہریوں نے سرد موسم کا مزہ لینے کے لیے بڑی تعداد میں سیر وتفریح مقامات کارخ کیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش