کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا

پارہ منفی 43 ڈگری تک گر گیا، کھولتا پانی ہوا میں جاتے ہی برف بن گیا

بدھ 17 جنوری 2024 12:49

کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
اوٹاوا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جنوری2024ء) کینیڈا کے صوبے البرٹا میں خون جما دینے والی سردی کے باعث کھولتا پانی ہوا میں جاتے ہی برف بن گیا۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق شدید سردی کے باعث فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا، نوڈلز بھی جم گئے۔کینیڈا کے صوبے البرٹا میں شدید سرد موسم میں پارہ منفی 43 ڈگری تک گر گیا۔

متعلقہ عنوان :

Browse Latest Weird News in Urdu