’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
انتظامیہ کی جانب سے طالبہ کی درج کروائی جانے والی شکایت پر تحقیقاتی کمیٹی بھی تشکیل دی گئی
ساجد علی
بدھ 24 جنوری 2024
16:57
![’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/740x404/pic_d8b93_1706098245.jpg._2)
(جاری ہے)
معلوم ہوا ہے کہ طالبہ کی طرف سے درج کرائی گئی شکایت کی روشنی میں تشکیل دی جانے والی کمیٹی جب معاملے کی تحقیقات کے لیے سکول پہنچی تو اس کے علم میں آیا کہ شکایت تو خواب پر مبنی ہے اور درحقیقت ایسا کوئی واقعہ پیش ہی نہیں آیا اور جو کچھ بھی ہوا وہ طالبہ کا صرف ایک خواب تھا، حقیقت کا پتا چلنے کے بعد تحقیقاتی کمیٹی کی جانب سے معاملہ نمٹاتے ہوئے شکایت کی فائل بند کردی گئی۔
دوسری طرف ایک سعودی ٹیچر طالب علموں کو خوشگوار سرپرائز دیتے ہوئے سکول میں آئس کریم کا ٹرک لے آیا، استاد نے سکول میں آئس کریم کا ٹرک لا کر اپنے طلباء اور ساتھی اساتذہ میں آئس کریم کونز بانٹ کر انہیں حیران کردیا، یہ لمحہ طلباء کے لیے باعث حیرت ہونے کے ساتھ ان کے لیے خوشی کا باعث بھی بنا، وہ آئس کریم سے اپنا حصہ لینے کے لیے جمع ہوئے اور تحفے پر خوشی کا اظہار کیا۔Browse Latest Weird News in Urdu
موت کے خواہشمند مریضوں کیلئے ڈیتھ پوڈ تیار
چینی سائنس دانوں نے روبوٹ میں انسانی خلیوں سے بنا زندہ دماغ لگا دیا
دبئی میں تیرتے ولاز تیار‘ فروخت و کرایہ پر دستیاب ہوں گے
مصنوعی دانت لگا کر قربانی کے جانور بیچنے والے میاں بیوی گرفتار
چین، سیلاب کے باعث کوئلے کی کان میں پھنسے 3 افراد ہلاک
بادلوں کے درمیان پراسرار سوراخ نے لوگوں کو خوفزدہ کر دیا،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
انڈونیشیا ، شادی کے 2 ہفتے بعد دلہن لڑکا نکلی
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
دلچسپ و عجیب خبریں
-