Khushk Jild Per MakeUP - Face Bleaching, Face Facial & Face Massage
خشک جلد پر “میک اپ” کوئی مسئلہ نہیں۔۔۔!!! - جلد کی بلیچنگ
جمعہ 20 نومبر 2015

#خشک جلد والی خواتین کو گلوسی میک اپ لُک رکھنی چاہئے۔
#ہر ڈیڑھ مہینے کے بعد اینٹی ایجنگ فیشل ضرور کروائیں ،باقاعدہ فیشل سے بھی جلد پر خشکی کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔
#میک اپ بیس کے لئے خشک جلد پر “ٹی وی اسٹک”اور بی بی اسٹک بہت موزوں سمجھی جاتی ہے۔ جب کہ آئلی جلد والی خواتین کو ان کے استعمال سے پرہیز کرنا چاہئے۔
#اکثر سردیوں میں خشکی کی وجہ سے ہونٹ بہت خراب ہو جاتے ہیں اس لئے سردیوں میں ہمیشہ ڈارک اور گلوسی اسٹک استعمال کریں۔ویسے تو میٹ لپ اسٹک کا استعمال گرمیوں میں موزوں سمجھا جاتا ہے لیکن اگر آپ سردیوں میں بھی اسے استعمال کرنا چاہتی ہیں تو میٹ لپ اسٹک کے ساتھ لپ بام مکس کرکے لگائیں اس سے ہونٹ خشک نہیں ہوتے اور لپ اسٹک فریش دکھائی دیتی ہے۔
#سردیوں میں زیادہ سے زیادہ پانی پئیں تاکہ آپ کی جلد نرم اور تروتازہ دکھائی دے۔اس کے علاوہ سردیوں میں خشک جلد سے نجات پانے کے لئے “روز واٹر سپرے” کا استعمال بھی بہتر ہے ،سپرے کرنے کے بعد چہرے کو خشک نہ کریں۔
یاد رکھیں۔۔۔آپ سردیوں میں پانی کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں کیونکہ عام طور پر سردیوں میں پانی کم پیا جاتا ہے۔اور پانی کی کمی کی وجہ سے جلد پھیکی ،خشک اور روکھی ہو جاتی ہے۔ سردیوں میں زیادہ پانی پینے سے آپکی جلد نرم اور تروتازہ دکھائی دے گی۔ فیشل کروانے کے ایک ہفتے تک چہرے پر کاسمیٹکس کا استعمال نہ کریں ،کیونکہ اس سے چہرے پر وائٹ ہیڈز بن جاتے ہیں ۔فیشل کروانے کے بعد آپ اپنی جلد کی نوعیت کے مطابق سن بلاک کا استعمال لازمی کریں۔
سردیوں میں سموکی میک اپ پسند کیا جاتا ہے۔لپ اسٹک میں ریڈ اور میرون ان رہیں گے اور آئی میک اپ کے لئے پنک اور پرپل شیڈز فیشن کا حصہ ہونگے۔یاد رکھیں خواہ آپ کی آنکھوں کا رنگ ہلکا ہو یا گہرا۔ہمیشہ لائٹ آئی شیڈز ہی استعمال کریں۔
#خشک جلد کے لئے کچھ گھریلو ٹوٹکے۔
گلیسرین ،عرقِ گلاب اور لیموں کا رس ہم وزن ملا کر کسی بوتل میں رکھ دیں اور رات کو سونے سے پہلے ہاتھوں ،پاوٴں اور چہرے کا مساج کریں۔
#ململ کے کپڑے میں برف کے ٹکڑے لپیٹ کر فریز کر لیں اور میک اپ کرنے سے کچھ دیر پہلے چہرے پر آہستہ آ ہستہ لگائیں کچھ دیر تک یہ عمل کریں جب جلد ٹھنڈی ہونے لگے تو میک اپ کر لیں۔
دو چمچ بالائی ،ایک چمچ شہداور چار قطرے لیموں کا رس ملا کر پیسٹ بنائیں اور چہرے پر لگا لیں۔پندرہ منٹ بعد چہرہ دھو لیں تو سکن سافٹ ہو جاتی ہے۔

(جاری ہے)
جن خواتین کے ہونٹ خشکی کی وجہ سے پھٹتے ہیں وہ کوشش کریں کہ لپ بام ہر وقت لگائیں۔
#سردیوں میں عام طور پر بھی آنکھوں کی جلد خشک ہو کر اترنے لگتی ہے اس صورت میں آئی میک اپ کرتے ہوئے لیکوڈ کنسیلر استعمال کریں۔
#سردیوں میں زیادہ سے زیادہ پانی پئیں تاکہ آپ کی جلد نرم اور تروتازہ دکھائی دے۔اس کے علاوہ سردیوں میں خشک جلد سے نجات پانے کے لئے “روز واٹر سپرے” کا استعمال بھی بہتر ہے ،سپرے کرنے کے بعد چہرے کو خشک نہ کریں۔
یاد رکھیں۔۔۔آپ سردیوں میں پانی کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں کیونکہ عام طور پر سردیوں میں پانی کم پیا جاتا ہے۔اور پانی کی کمی کی وجہ سے جلد پھیکی ،خشک اور روکھی ہو جاتی ہے۔ سردیوں میں زیادہ پانی پینے سے آپکی جلد نرم اور تروتازہ دکھائی دے گی۔ فیشل کروانے کے ایک ہفتے تک چہرے پر کاسمیٹکس کا استعمال نہ کریں ،کیونکہ اس سے چہرے پر وائٹ ہیڈز بن جاتے ہیں ۔فیشل کروانے کے بعد آپ اپنی جلد کی نوعیت کے مطابق سن بلاک کا استعمال لازمی کریں۔
سردیوں میں سموکی میک اپ پسند کیا جاتا ہے۔لپ اسٹک میں ریڈ اور میرون ان رہیں گے اور آئی میک اپ کے لئے پنک اور پرپل شیڈز فیشن کا حصہ ہونگے۔یاد رکھیں خواہ آپ کی آنکھوں کا رنگ ہلکا ہو یا گہرا۔ہمیشہ لائٹ آئی شیڈز ہی استعمال کریں۔
#خشک جلد کے لئے کچھ گھریلو ٹوٹکے۔
گلیسرین ،عرقِ گلاب اور لیموں کا رس ہم وزن ملا کر کسی بوتل میں رکھ دیں اور رات کو سونے سے پہلے ہاتھوں ،پاوٴں اور چہرے کا مساج کریں۔
#ململ کے کپڑے میں برف کے ٹکڑے لپیٹ کر فریز کر لیں اور میک اپ کرنے سے کچھ دیر پہلے چہرے پر آہستہ آ ہستہ لگائیں کچھ دیر تک یہ عمل کریں جب جلد ٹھنڈی ہونے لگے تو میک اپ کر لیں۔
دو چمچ بالائی ،ایک چمچ شہداور چار قطرے لیموں کا رس ملا کر پیسٹ بنائیں اور چہرے پر لگا لیں۔پندرہ منٹ بعد چہرہ دھو لیں تو سکن سافٹ ہو جاتی ہے۔
تاریخ اشاعت:
2015-11-20
Your Thoughts and Comments
Special Face Bleaching, Face Facial & Face Massage article for women, read "Khushk Jild Per Makeup" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life. Read interesting tips & Suggestions in UrduPoint women section.
مزید جلد کی بلیچنگ سے متعلق
Articles and Information
بچے کی نگہداشتبچوں کی پرورش اور غلط نظریاتمحبت اور جزباتی خلفشارخواتین کی خوبصورتیمیک اپ کرنے کے طریقے اور تجاویزبالوں کی نگہداشت اور سٹائلنگبالوں کو رنگنے کے طریقے اور تجاویزچہرے کی حفاظتجلد کی حفاظتچہرے کا فیشل، بلیچ اور مساجخوبصورتی کے نئے اندازدلہن اور شادی کا میک اپخواتین کا مساج، چہرے اور باڈی کا مساجبالوں کیلئے شیمپو کا استعمالخواتین کیلئے وزن کم کرنے کی ورزشیںںاخنوں کی حفاظت اور خوبصورتیخواتین سے متعلقہ متفرق ویڈیوزاسلام اور عورتگھریلو ٹوٹکے خواتین کیلئے مضامینمختلف رویےخواتین کے ملبوسات 100 نامور خواتینخانوادئہ رسولقرونِ اولیٰعظیم مائیںعظیم بیویاںفن اور ادب میں نام پیدا کرنے والی خواتینمشہور سیاستدان اور حکمران خواتینفلاحِ عام کرنے والی مشہور خواتینمشہور کھلاڑی خواتین مشہور آرٹسٹ خواتینبدنصیب عورتیںگھر کی آرائشخواتین کیلئے خریداری کے طریقےابتدائی طبی امدادخواتین کیلئے باغبانی کے مشورےکامیاب شادی شدہ زندگیPicture Galleries
مہندی کے ڈئزائنہاتھوں کے مہندی کے ڈئزائنپیروں کے مہندی کے ڈئزائن ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2022 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.