- Home
- Women
- Articles
- Face Bleaching, Face Facial & Face Massage
- Saaf Jild Or Goore Rang K Liye Yeh Bhi Azma Lain
Saaf Jild Or Goore Rang K Liye Yeh Bhi Azma Lain - Face Bleaching, Face Facial & Face Massage
صاف جلد اور گورے رنگ کے لئے یہ بھی آزمالیں ․․․․ - جلد کی بلیچنگ
پیر 13 جولائی 2015

مسزمنیرہ خانم:
1۔آلو ابال کر پیسٹ بنالیں ۔ ایک کھانے کا چمچ آلو کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ دودھ، تین ، چار قطرے لیموں کا رس ملا کر چہرے پر لگائیں ۔
2۔ثابت ہلدی کو پیس کر پاؤڈر بنائیں ، پھر اس میں جو آٹا اور دودھ شامل کرکے پیسٹ بنالیں اور 10منٹ تک چہرے پر لگا کر گیلے ہاتھوں سے اتاردیں ۔ یہ عمل ایک دن کے وقفے سے ہفتے میں بار بار دوہرایا جاسکتا ہے۔
3۔آئلی سکن والی خواتین ایک سٹرابیری میں کھانے کا چمچ پانی ڈال کر ابال لیں ، پھر ہاتھ سے مسل کر پیسٹ بنائیں اور چہرے پر لگالیں ۔ اس سے چہرے پر چمک اور نکھار آجاتا ہے ۔
4۔روغن زیتون کے دو، تین قطرے ہاتھوں ، پاؤں کو پوروں اور گردن پر لگانے سے جلد کی رنگت ہلکی ہوجاتی ہے۔ یہ ٹوٹکا ہفتے میں ایک بار ضرور دوہرائیں ۔
6۔سادہ اسپغول پانی میں ملاکر ہلائیں جو اوپر آجائے اسے نکال کر پھنک دیں اور جو حصہ پیندے میں بیٹھ جائے است دوبارہ ہلا کر پی لیں ۔ باقاعدگی سے یہ عمل کرنے سے مختلف جلدی امراض کا خاتمہ ہوگا اور جلد صاف اور نکھری رہے گی ۔
7۔گاجر کا جوس پئیں اور کچی گاجر کھائیں ۔
8۔ تین دانے خشک املی اور آلو بخارا، دودانے عناب کے بیر اور دو دانے خشک خوبانی کو مٹی یا کا نچ کے برتن میں رات بھر بھگوئیں اور صبح ہاتھوں سے مسل کر یہی ہانی نہارمنہ پی لیں ۔
9۔ناف میں زیتون کا تیل لگانے سے ہونٹ گلابی ہوجاتے ہیں ۔
10۔ان ٹو نکوں کے لئے 15سے 20منٹ کا دورانیہ کافی یادرکھیں کہ ان قدرتی اشیاء یا جڑی بوٹیوں کے استعمال کے بعد چہرے پر کیمیکلز سے بنی بیوٹی پراڈکٹس استعمال نہ کریں ۔

(جاری ہے)
5۔چقندر کھانا اور اس کا جوس پینا بھی بہت مفید ہے۔

تاریخ اشاعت:
2015-07-13
Your Thoughts and Comments
Special Face Bleaching, Face Facial & Face Massage article for women, read "Saaf Jild Or Goore Rang K Liye Yeh Bhi Azma Lain" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life. Read interesting tips & Suggestions in UrduPoint women section.
مزید جلد کی بلیچنگ سے متعلق
Articles and Information
بچے کی نگہداشتبچوں کی پرورش اور غلط نظریاتمحبت اور جزباتی خلفشارخواتین کی خوبصورتیمیک اپ کرنے کے طریقے اور تجاویزبالوں کی نگہداشت اور سٹائلنگبالوں کو رنگنے کے طریقے اور تجاویزچہرے کی حفاظتجلد کی حفاظتچہرے کا فیشل، بلیچ اور مساجخوبصورتی کے نئے اندازدلہن اور شادی کا میک اپخواتین کا مساج، چہرے اور باڈی کا مساجبالوں کیلئے شیمپو کا استعمالخواتین کیلئے وزن کم کرنے کی ورزشیںںاخنوں کی حفاظت اور خوبصورتیخواتین سے متعلقہ متفرق ویڈیوزاسلام اور عورتگھریلو ٹوٹکے خواتین کیلئے مضامینمختلف رویےخواتین کے ملبوسات 100 نامور خواتینخانوادئہ رسولقرونِ اولیٰعظیم مائیںعظیم بیویاںفن اور ادب میں نام پیدا کرنے والی خواتینمشہور سیاستدان اور حکمران خواتینفلاحِ عام کرنے والی مشہور خواتینمشہور کھلاڑی خواتین مشہور آرٹسٹ خواتینبدنصیب عورتیںگھر کی آرائشخواتین کیلئے خریداری کے طریقےابتدائی طبی امدادخواتین کیلئے باغبانی کے مشورےکامیاب شادی شدہ زندگیPicture Galleries
مہندی کے ڈئزائنہاتھوں کے مہندی کے ڈئزائنپیروں کے مہندی کے ڈئزائن ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2022 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.