Scrub Or Lemon Se Jild Nikharain - Face Bleaching, Face Facial & Face Massage
سکرب اور لیمن اسکواش سے جلد نکھاریں - جلد کی بلیچنگ
پیر 13 اپریل 2015

سکرب بنانے کیلئے اجزا:
چینی دو کھانے کے چمچے، لیمن جوس ایک کھانے کا چمچہ، چورا صابن حسب ضرورت۔
ترکیب استعمال:
چینی اور لیموں جُوس میں تھوڑا سا چورا صابن مکس کر کے سکرب بنا لیں۔ ہفتے میں دوبار اس سکرب کو نہانے والے دستانوں کی مدد سے چہرے اور گردن پر سکرب کریں۔
ڈرنک بنانے کیلئے:
لیمن کے ٹکڑے (چھلکا اتار کر) ایک عددلیمن ،براوٴن شوگر دو چائے کے چمچے، کلونجی ایک چٹکی، ملٹھی ایک چٹکی۔
ترکیب:
ایک گلاس پانی میں لیموں کے ٹکڑے ، براوٴن شوگر، کلونجی، اور ملٹھی ڈال کر اچھی طرح پکائیں اور روزانہ صبح نہار منہ ایک گلاس پی لیں۔
اُبٹن کے فوائد
ابٹن کا روانہ استعمال جلدکو خوبصورت اور نرم وملائم بناتا ہے۔
گردن بھی توجہ چاہتی ہے
گردن ہماری شخصیت کی عکاس اورا س کی حفاظت شخصیت کی تعمیر میں اہم کر دار کرتی ہے۔ اس حوالے سے جس امر کا خاص خیال رکھنا ضروری ہے وہ یہ کہ چہرے کی حفاظت کیلئے کسی بھی طریقے کو آزماتے ہوئے گردن کو نظر انداز نہ کریں۔ اس حوالے سے ان خواتین کو خاص خیال رکھنا ضروری ہے جو اپنے حسن کی حفاظت کے لیے گھر پر ہی ٹوٹکے آزماتی ہیں انہیں چاہیے کہ جوبھی ماسک بنائیں اس کی مقدار اتنی ضرور ہو کہ وہ گردن پر بھی لگ جائے۔
اپنی گردن کی صفائی کا خصوصی خیال کریں اور ہفتے میں کسی بھی اچھے کلینز نگ لوشن کی مدد سے اس کی صفائی کریں۔ بصورت دیگر گردن اور چہرے کے رنگ میں نمایاں فرق پیدا ہو جاتا ہے جو پُر کشش شخصیت کی حامل خواتین کوبھی مضحکہ خیز بنا دیتا ہے۔
گردن کی خوبصورتی میں اضافے کے لیے گردن کر ورزش نمایاں کر دار کی حامل ہے ۔ اس مقصد کیلئے کوئی بھی ہلکے وزن کی کتاب کو سر پر رکھیں اور سیدھا چلنے کی کوشش کریں کہ کتا ب سر سے گرنے نہ پائے نیز اس دوران گردن کو بھی سیدھا رکھیں ۔ اس ورزش سے گردن سڈول اور خوبصورت ہو جاتی ہے بعض خواتین کو بہت موٹے تکیے کی عادت ہوتی ہے انہیں چاہیے کہ وہ اس عادت سے پیچھا چھڑانے کی کوشش کریں بصورت دیگر گردن میں خم پیدا ہونے کا خطرہ ہوتا ہے نیز جو بھی تکیہ استعمال کریں اسے گردن کے نیچے بھی لگائیں تاکہ گردن کی جملہ تکالیف سے بچا جا سکے۔

(جاری ہے)
اس کا باقاعدہ استعمال چہرے کے فاتو بال ختم کرتا ہے۔ اُبٹن چہرے کے چمکاتا ہے اور عمر کے اثرات ختم کرتا اور چہرے کے داغ دھبے دُور کرتا ہے ۔
رنگ گورا کرنے کیلئے اُبٹن کو بہت اہمیت حاصل ہے۔ اُبٹن کا باقاعدہ استعمال چہرے کے دانے اور کیال مہاسے دور کرتا ہے۔گردن بھی توجہ چاہتی ہے
گردن ہماری شخصیت کی عکاس اورا س کی حفاظت شخصیت کی تعمیر میں اہم کر دار کرتی ہے۔ اس حوالے سے جس امر کا خاص خیال رکھنا ضروری ہے وہ یہ کہ چہرے کی حفاظت کیلئے کسی بھی طریقے کو آزماتے ہوئے گردن کو نظر انداز نہ کریں۔ اس حوالے سے ان خواتین کو خاص خیال رکھنا ضروری ہے جو اپنے حسن کی حفاظت کے لیے گھر پر ہی ٹوٹکے آزماتی ہیں انہیں چاہیے کہ جوبھی ماسک بنائیں اس کی مقدار اتنی ضرور ہو کہ وہ گردن پر بھی لگ جائے۔
اپنی گردن کی صفائی کا خصوصی خیال کریں اور ہفتے میں کسی بھی اچھے کلینز نگ لوشن کی مدد سے اس کی صفائی کریں۔ بصورت دیگر گردن اور چہرے کے رنگ میں نمایاں فرق پیدا ہو جاتا ہے جو پُر کشش شخصیت کی حامل خواتین کوبھی مضحکہ خیز بنا دیتا ہے۔
گردن کی خوبصورتی میں اضافے کے لیے گردن کر ورزش نمایاں کر دار کی حامل ہے ۔ اس مقصد کیلئے کوئی بھی ہلکے وزن کی کتاب کو سر پر رکھیں اور سیدھا چلنے کی کوشش کریں کہ کتا ب سر سے گرنے نہ پائے نیز اس دوران گردن کو بھی سیدھا رکھیں ۔ اس ورزش سے گردن سڈول اور خوبصورت ہو جاتی ہے بعض خواتین کو بہت موٹے تکیے کی عادت ہوتی ہے انہیں چاہیے کہ وہ اس عادت سے پیچھا چھڑانے کی کوشش کریں بصورت دیگر گردن میں خم پیدا ہونے کا خطرہ ہوتا ہے نیز جو بھی تکیہ استعمال کریں اسے گردن کے نیچے بھی لگائیں تاکہ گردن کی جملہ تکالیف سے بچا جا سکے۔
تاریخ اشاعت:
2015-04-13
Your Thoughts and Comments
Special Face Bleaching, Face Facial & Face Massage article for women, read "Scrub Or Lemon Se Jild Nikharain" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life. Read interesting tips & Suggestions in UrduPoint women section.
مزید جلد کی بلیچنگ سے متعلق
Articles and Information
بچے کی نگہداشتبچوں کی پرورش اور غلط نظریاتمحبت اور جزباتی خلفشارخواتین کی خوبصورتیمیک اپ کرنے کے طریقے اور تجاویزبالوں کی نگہداشت اور سٹائلنگبالوں کو رنگنے کے طریقے اور تجاویزچہرے کی حفاظتجلد کی حفاظتچہرے کا فیشل، بلیچ اور مساجخوبصورتی کے نئے اندازدلہن اور شادی کا میک اپخواتین کا مساج، چہرے اور باڈی کا مساجبالوں کیلئے شیمپو کا استعمالخواتین کیلئے وزن کم کرنے کی ورزشیںںاخنوں کی حفاظت اور خوبصورتیخواتین سے متعلقہ متفرق ویڈیوزاسلام اور عورتگھریلو ٹوٹکے خواتین کیلئے مضامینمختلف رویےخواتین کے ملبوسات 100 نامور خواتینخانوادئہ رسولقرونِ اولیٰعظیم مائیںعظیم بیویاںفن اور ادب میں نام پیدا کرنے والی خواتینمشہور سیاستدان اور حکمران خواتینفلاحِ عام کرنے والی مشہور خواتینمشہور کھلاڑی خواتین مشہور آرٹسٹ خواتینبدنصیب عورتیںگھر کی آرائشخواتین کیلئے خریداری کے طریقےابتدائی طبی امدادخواتین کیلئے باغبانی کے مشورےکامیاب شادی شدہ زندگیPicture Galleries
مہندی کے ڈئزائنہاتھوں کے مہندی کے ڈئزائنپیروں کے مہندی کے ڈئزائن ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2022 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.