Fried Fish Recipe In Urdu - Recipe No. 5939

Fried Fish Urdu recipe is available at UrduPoint. Fried Fish is a famous dish in this region. You can read here Fried Fish recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Fried Fish. You can know the complete method to make Fried Fish on this page. We will also tell you how long it will take to make Fried Fish. Read the recipe, ingredients, and everything related to Fried Fish below.

فرائیڈ فش بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 5939

Fried Fish Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مچھلی کے ٹکڑے (بون لیس) 1/2 کلو گرام

2 بیسن 2کھانے کے چمچ

3 اجوائن 1/4 چائے کا چمچ

4 نمک حسب ذائقہ

5 لال مرچ(کٹی ہوئی) ایک چائے کا چمچ

6 سبز مرچ (کٹی ہوئی) 4 عدد

7 کالی مرچ(پسی ہوئی) ایک چائے کا چمچ

8 سفید زیرہ (پسا ہوا) ایک چائے کا چمچ

9 گرم مصالحہ (پسا ہوا) ایک چائے کا چمچ

10 لہسن (پسا ہوا) ایک چائے کا چمچ

11 ادرک (پسا ہوا) ایک چائے کا چمچ

12 لیمن جوس 4 کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سب سے پہلے مچھلی کے ٹکڑے دھو کر چھلنی میں ڈال کر خشک کر لیں
  2. 2 اس کے بعد ایک پیالے میں اجوائن ، نمک اور لیمن جوس مکس کر کے مچھلی کے ٹکڑوں پر لگا دیں
  3. 3  اور دو گھنٹے کیلئے میرینیڈ (Marinade) ہونے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔
  4. 4  اس کے بعد مچھلی کے ٹکڑے آمیزے سمیت کچھ دیر کے لئے چھلنی میں رکھیں تاکہ اس کا فالتو پانی نکل جائے۔ اس دوران آپ توے پر سفید زیرہ بھون کر کوٹ لیں۔
  5. 5  اب ایک دوسرے پیالے میں زیرہ، سبز ، سرخ اور کالی مرچیں،لہسن ادرک کا پیسٹ، گرم مصالحہ اور خشک بیسن ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور مچھلی کے ٹکڑے چھلنی سے نکالنے کے بعد آمیزہ اچھی طرح سے ٹکڑوں پر لپیٹ دیں۔
  6. 6  اور ایک بار پھر مچھلی کو کچھ دیر کے لئے فریج میں رکھ دیں کڑاہی میں تیل گرم کریں اور مچھلی کے ٹکڑے ڈیپ فرائی کر کے فرنچ فرائیز اور کیچپ کے ساتھ گرم گرم سرو کریں
  7. 7  اس ترکیب سے تیار شدہ مچھلی کے ٹکڑے آپ چند دنوں کے لئے فریج میں بھی رکھ سکتی ہیں ، خراب نہیں ہوں گے۔

(4097) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Fried Fish And Tali Hui Fish

More Recipes

Urdu cooking recipe of Fried Fish, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Fried Fish is a Fried Fish And Tali Hui Fish, and listed in the fried Machli aur tali hui Machli. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.