Chatpati Fish Recipe In Urdu

چٹ پٹی مچھلی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Chatpati Fish, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Chatpati Fish is a Fish Fillet, and listed in the fillet Fish. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 10 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Chatpati Fish Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مچھلی کے ٹکڑے ایک کلو
2 بیسن (چھنا ہوا) ایک پیالی
3 انڈے کی سفیدیاں 3 عدد
4 لیموں کا رس 4 کھانے کے چمچے
5 بھنا اور پسا ہوا سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچہ
6 پیک والا مچھلی مصالحہ ایک عدد
7 پسی ہوئی ہلدی 1/2 کھانے کے چمچہ
8 کُٹی ہوئی لال مرچ 2 کھانے کے چمچے
9 سفید سرکہ 2 کھانے کے چمچے
10 نمک حسب ذائقہ
11 تیل تلنے کیلئے
12 ہرادھنیا چھڑکنے کیلئے
13 املی کی چٹنی ہمراہ پیش کرنے کیلئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مچھلی دھوئے بغیر سرکہ لگا کر 10 منٹ رکھ دیں
  2. 2 پھر دھوئیں اور ہلدی اور لیموں کا رس اور نمک ملالیں
  3. 3 توے کو چکنا کریں
  4. 4 اس پر مچھلی پھیلا کر ڈالیں اور اسکا اپنا پانی خشک ہونے تک پکا کر پلیٹ میں نکالیں
  5. 5 بیسن میں باقی اجزاء ملا کر پھینٹیں
  6. 6 مچھلی کے ایک ، ایک قتلے کو بیسن میں لپیٹیں
  7. 7 کڑاہی میں تیل گرم کریں
  8. 8 مچھلی اس میں سنہری تل کر جاذب کا غذ پر نکالیں
  9. 9 انہیں سرونگ ڈش پر رکھیں اور ہرا دھنیا چھڑک دیں
  10. 10 مزیدار مچھلی املی کی چٹنی کے ہمراہ پیش کریں

متعلقہ پکوان

(1999) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fish Fillet - مزید فش فلے

More Recipes - مزید تراکیب