Fish Steak Recipe In Urdu

فش اسٹیک بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Fish Steak, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Fish Steak is a Fish Steam, and listed in the steam fish. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 10 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Fish Steak Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

150 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مچھلی کے ٹکڑے 2 عدد (فرئی کر لیں)
نمک :حسبِ ذائقہ
1 لیموں کا رس 1 کھانے کا چمچہ
2 بریڈ کامبز 1 کپ
3 آٹا یا کارن فلور 1 کپ
4 ہرا دھنیا 1 کھانے کا چمچہ
5 انڈا ( پھینٹ لیں) 1 عدد
6 تیل حسبِ ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پیالے میں مچھلی کے فرائی قتلے لو چورا کر لیں
  2. 2 اس میں کارن فلور اور نمک شامل کری اور تھوڑا سا پانی اور دوکھانے کے چمچے انڈا شامل کر کے اچھی طرح مکس کر لیں
  3. 3 ہرا دھنیا اور لیموں کا رس شامل کر دیں
  4. 4 اب اس مکسچر سے چوکوٹیاں بنالیں
  5. 5 پھر ایک فرائینگ پین میں تیل گرم کریں
  6. 6 پھر بریڈ کر مبز میں رول کر کے تیل میں فرائی کرلیں
  7. 7 سنہری ہو جائے تو سرونگ پلیٹ میں نکال کر سرو کریں

متعلقہ پکوان

(2557) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fish Steam - مزید فش اسٹیک

More Recipes - مزید تراکیب