- Home
- شوبز
- فلم میں بولا گیا ڈائیلاگ بالی وڈ اداکار ارشد وارثی کو مہنگا پڑ گیا، جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول
فلم میں بولا گیا ڈائیلاگ بالی وڈ اداکار ارشد وارثی کو مہنگا پڑ گیا، جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول
سمیرا فقیرحسین جمعہ 29 جولائی 2016 13:29
ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔29 جولائی 2016ء) : بالی وڈ اداکار ارشد وارثی کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہو رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ارشد وارثی نے اپنی آنے والی فلم دی لیجنڈ آف مائیکل مشرا کے ٹریلر میں مبینہ طور پر ایک شخصیت سے منسوب ڈائیلاگ بولا جو ان کے گلے کو طوق بن گیا ہے۔ ارشد وارثی نے بھی ممبئی مرر کو ان تمام خبروں کی تصدیق کی اور بتایا کہ سب والمیکی کی کہانی سے آگاہ ہیں۔
جبکہ فلم کی کہانی لکھنے والوں نے بھی ان کے سچ پر بہت تحقیق کی۔ انہوں نے کہا کہ اگر مجھے پتہ ہوتا کہ فلم کا کوئی بھی ڈائیلاگ اتنا متنازعہ ہو سکتا ہے تو میں کبھی ایسا ڈائیلاگ یا ایسا سین عکسبند نہ کرواتا۔ ارشد وارثی کے سنت والمیکی سے متعلق ڈائیلاگ بولنے پر والمیکی سماج میں غم و غصے کی ایک لہر دوڑ گئی جس کے بعد ان کے خلاف مقدمہ بھی درج کر وادیا گیا ہے۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Annie Khalid
Booboo Stewart
Haseena Moin
Justin Chambers
Elizabeth Debicki
Adeel Hussain
Carrie Fisher
Shia LaBeouf
Gal Gadot
Ragini
Alexandra Breckenridge
Sohail Ahmed
Showbiz News In Urdu
-
مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا