100 منٹ کی زندگی میں ہی والدین کا سر فخر سے بلندکر دیا
فہد شبیر ہفتہ 25 اپریل 2015 21:58
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25اپریل۔2015ء)ٹیڈی ہولسٹن اپنے نام ٹیڈی سے زیادہ مشہور ہے۔ ٹیڈی جب پیدا ہوا تو اس کے والدین جانتے تھے کہ ان کا بچہ کچھ ہی دیر کا مہمان ہے۔ٹیڈی اس دنیا میں صرف 100 منٹ زندہ رہا مگر یہ 100 منٹ ہی بہت تھے۔ ان 100 منٹوں میں ہی ٹیڈی نے تاریخ میں اپنا نام محفوظ کر گیا۔ ٹیڈی کے والدین نے انتہائی بوجھل دل کے ساتھ اس کی پیدائش اور وفات کے سرٹیفیکٹ ایک ہی وقت میں حاصل کیے۔
ٹیڈی برطانیہ میں کم عمر ترین بچہ تھا جس نے اپنا عضو کسی دوسرے انسان کو عطیہ کیا۔ ٹیڈی جب پیدا ہوا تو اس کے والدین کی ہدایت پر ڈاکٹروں کی ایک ٹیم بھی وہاں موجود تھی۔اس ٹیم نے ٹیڈی کے گردے نکال کر ایک بالغ لڑکے کو لگا دئے ، وہ گردے اب اس لڑکے کو زندہ رکھے ہوئے ہیں اور بڑھ بھی رہے ہیں۔(جاری ہے)
اس وقت ٹیڈی کے گردے صرف 3.8 سینٹی میٹر کے تھے۔ ٹیڈی کی ماں کا کہنا ہے کہ اگر اُن کا بچہ زندہ نہیں رہ سکا تو کوئی بات نہیں، اس کا ایک عضو تو پرورش پا رہا ہے، جب تک وہ گردہ زندہ ہے ہمارا بچہ بھی زندہ ہے۔
ٹیڈی اور اس کا بھائی نوح جڑواں تھے۔ پیدائش سے پہلے ہی معلوم ہو چکا تھا کہ ٹیڈی دماغی عارضے کی وجہ سے زیادہ دیر نہیں جی پائے گا۔ اس لیے اس کے والدین نے اس کا گردہ عطیہ کر کے اپنے بچے کا نام کم عمر ترین عضو عطیہ کرنے والے کے طور پر زندہ کر لیا۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-