اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا

منگل 2 جنوری 2024 17:26

اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
دمشق(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 جنوری2024ء) اسرائیل نے شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ کیا جس سے بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شامی فوج نے اپنے بیان میں بتایاکہ اسرائیلی فوج نے منگل کی صبح گولان ہائٹس سے شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافات میں فضائی حملے میں اہداف کو نشانہ بنایا جس سے بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا۔

Browse Latest Weird News in Urdu