پرندہ بمقابلہ ڈرون، پرندہ جیت گیا

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعہ 29 مئی 2015 19:56

پرندہ بمقابلہ ڈرون، پرندہ جیت گیا

الکامر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔29مئی۔2015ء) الکامر، نیدرلینڈ کے ایک براڈکاسٹر نے یوٹیوب پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ اس ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح ایک پرندے نے آسمان پر ڈورون کی”زخمی “ کر دیا۔

(جاری ہے)

لمبی گردن والے بگلہ نما پرندے نے ڈرون کو اپنا مخالف سمجھ کر اس پر حملہ کر دیا۔ پرندے کے حملے میں ڈرون کو کافی نقصان پہنچا تاہم ڈرون حفاظت سے اترنے میں کامیاب ہو گیا۔

متعلقہ عنوان :

Browse Latest Weird News in Urdu