بھارت میں چائے والے کی نوکری کے لیے 75ہزار گریجویٹس کی درخواستیں
فہد شبیر جمعرات 27 اگست 2015 22:45
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27اگست۔2015ء)صرف وطن عزیز میں ہی نہیں بلکہ ہمسایہ ممالک میں بھی بے روزگاری کا مسئلہ شدید ہے۔ بھارت میں ایک سرکاری محکمے میں صرف چائے لانے والے چپڑاسی کی نوکری کے لیے 75 ہزار درخواستیں موصول ہوئیں۔ زیادہ تر درخواستیں دینے والوں میں یونیورسٹی کے گریجویٹس بھی تھے۔ بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے محکمہ معاشیات اور شماریات کے افسران اس وقت حیران ہوئے جب محکمے میں 30 چپڑاسیوں کے لیے 75ہزار درخواستیں موصول ہوئیں۔
14ہزار (بھارتی) روپے کی نوکری کے لیے درخواستیں دینے والوں میں کوالیفائیڈ انجینئرز اور منجمنٹ گریجویٹس بھی شامل تھے۔ محکمے کو امید تھی کہ انہیں 2000 سے 3000 درخواستیں موصول ہونگی مگرا نہیں 70 ہزار درخواستیں آن لائن اور 5 ہزار درخواستیں براہ راست دفتر میں موصول ہوئیں۔(جاری ہے)
پاکستان کی طرح بھارت میں بھی سرکاری ملازمت ، چاہے وہ چھوٹے درجے کی ہو، کو اہم سمجھا جاتا ہے۔
سرکاری ملازمت پانے کے لیے لاکھوں روپے رشوت تک دی جاتی ہے۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی نئی دہلی کے زبیر میرانی کے مطابق ذات پات کے حامل بھارت میں سرکاری افسران کے پاس سب سے زیادہ اختیارات ہوتے ہیں اورا نہی کا سماجی رتبہ سب سے بلند سمجھا جاتا ہے، پرائیویٹ سیکٹر میں لاکھوں کمانے والے کے مقابلے میں چھوٹے سرکاری افسر کی زیادہ عزت ہوتی ہے۔ ورلڈ بنک کی رپورٹ کے مطابق 2013 میں بھارت میں بے روزگاری کی شرح 3.6فیصد جبکہ دوسرے ذرائع کے مطابق 5.2فیصد تھی جبکہ بھارت کی 23 فیصد عوام کی یومیہ آمدن صرف1.25 ڈالر ہے۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-