اگر آپ کی بیوی ایسی ہوتی تو؟
فیضان ہاشمی منگل 1 ستمبر 2015 12:04
برطانیہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم ستمبر2015ء)جولی گریفٹھ کو برطانیہ کی سب سے بدزبان ، بد اخلاق اور جھگڑالو بیوی سمجھا جاتا ہے۔اس کا بد نصیب شوہر بار بار اپنی مدد کے لیے پولیس کو بلاتا ہے ۔ اگر شوہر میں پولیس کو بلانے کی ہمت نہ ہو تو یہ فریضہ ہمسائے سر انجام دیتے ہیں۔ اپنے علاقے کی اس دبنگ بیوی کو NAGSBO کا خطاب دیا گیا ہے۔ایک دفعہ تو اس نے گھریلو معاملے میں مداخلت پر پولیس سے بھی پھڈا لے لیا، مگر کوئی مقدمہ قائم نہیں ہوا۔
پچھلے سال کرسمن پر جولی کے 65 سالہ بے چارے شوہرنارمن کو 5 دن ہسپتال میں گذارنے پڑے تھے، ہسپتال میں رہنے کی وجہ بھی بیوی سے جھگڑا تھا۔پچھلے دنوں گھر میں سے جھگڑے کی آوازیں آئیں تو ہمسایوں نے پھر پولیس کو بلا لیا۔ ہمسایوں کو بھی نارمن کی سلامتی کی فکر تھی۔(جاری ہے)
کچھ مہینے پہلے جب جولی اور نارمن میں جھگڑا ہوا، یا یوں کہہ لیں جولی نے نارمن سے جھگڑا گیا تو پولیس نے نارمن کو کئی دن تک “محفوظ مقام” پر رکھا۔
ایک دفعہ دفعہ ہمسایوں نے جولی کی لڑائی جھگڑے کے دوران آنے والی آوازوں ریکارڈ کرے انٹرنیٹ پر بھی ڈال دیا تھا۔ مزے کی بات یہ ہے کہ دونوں کی شادی کو ایک دو مہینے نہیں بلکہ 25 سال ہوچکے ہیں۔ دونوں نے پچھلے ماہ اپنی شادی کی 25ویں سالگرہ منائی۔ یہ دن انہوں نے سکون سے سینٹ ایوس کورنوال میں گذارا۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-