محبت ہو توایسی۔84 سالہ شوہر 56 سال سے مفلوج بیوی کی دیکھ بھال کر رہا ہے
فہد شبیر جمعرات 26 نومبر 2015 22:00
شانڈونگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26نومبر۔2015ء)چین کے صوبے شانڈونگ کے 84 سالہ بوڑھے کی تصاویر دیکھ کر بہت سے لوگوں کے دل بھر آئے۔ 84 سالہ بوڑھا 56 سالوں سے اپنی مفلوج بیوی کی دیکھ بھال کر رہا ہے۔ ڈو یوانفا اور اس کی بیوی زہو یوائی کی شادی نومبر 1958 میں ہوئی تھی۔شادی کے صرف 5 ماہ بعد جب ڈویوانفا ٹائیان شہر کی ایک کوئلے کی کان میں کام کررہا تھا، اسے خط کے ذریعے اپنی بیوی کی بیماری کی اطلاع ملی۔
ڈویواانفا واپس اپنے گھر آگیا، اس کی بیوی کافی بیمار تھی مگر پھر مفلوج بھی ہوگئی۔ڈویوانفا اپنی بیوی کو اٹھائے کئی ہسپتالوں میں پھرتا رہا کہ اس کی بیماری کی تشخیص ہوسکے۔ڈویوانفا کے دوستوں اور خاندان والوں نے اس پر کافی زور دیا کہ وہ اپنی مفلوج بیوی کو طلاق دے مگر ڈویوانفا نے انکار کر دیا۔(جاری ہے)
ڈویوانفا نے اپنی بیوی کو بتایا کہ وہ ہمیشہ اس کے پاس رہ کر اس کا خیال رکھے گا۔
چینی ویب سائٹ کے مطابق کچھ ڈاکٹروں نے ڈویوانفا کو بتایا کہ جڑی بوٹیوں سے اس کی بیوی کا علاج ہو سکتا ہے تو ڈویوانفا پہاڑیوں پر چڑھ کر جڑی بوٹیاں لاتا۔ ڈوانفا کو اپنی بیوی سےاتنی محبت ہے کہ وہ ہمیشہ جڑی بوٹی کو پہلے خود کھاتا کہ یہ زہریلی تو نہیں۔ چینی بوڑھے شوہر کی اس محبت نے اس کے رشتے داروں اور شہر کے لوگوں کے دل کو بھی موم کر دیا ہے۔ اب سب لوگ ڈویوانفا کی بیوی کے لیے دوائیاں اور گھر کا سودا سلف لا دیتے ہیں۔ مقامی حکومت بھی اس بوڑھے جوڑے کی کافی مدد کرتی ہے۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-