خلائی مخلوق کے مغوی نے 35 سال بعد اپنی کہانی ظاہر کر دی
فہد شبیر ہفتہ 28 نومبر 2015 20:18
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28نومبر۔2015ء)برطانیہ کے ایک ریٹائر پولیس افسر نے دعویٰ کیا ہے کہ 35 سال پہلے خلائی مخلوق نے اسے اغوا کر لیا تھا۔ایلن گوڈفرے نے 28 نومبر 1980 کا واقعہ بتاتے ہوئے کہا کہ وہ ٹوڈمورڈن، ویسٹ یارک میں گشت پر تھا کہ اسے پولیس کار سے اٹھا لیا گیا۔اس کے بعد اس نے لمبی اور چھوٹی داڑھیوں والے آدمیوں کو دیکھا جو اس کاطبی معائنہ کر رہے تھے۔
ریسرچر کے نزدیک ایلن کا اغوا خلائی مخلوق کےہاتھوں برطانیہ کے کسی بھی شخص کا پہلا اغوا ہے۔خلائی مخلوق پر تحقیق کرنے والے حالات و واقعات کی روشنی میں ایلن کے اغوا کو سچا واقعہ مان رہے ہیں۔ ایلن نے بتایا کہ اس نے روڈ پر ہیرے کی شکل کی چیز دیکھی جو زمین سے 5 فٹ بلندی پر اڑ رہی تھی۔اس نے کال کرنے کی کوشش کی مگر ریڈیو خاموش تھا۔(جاری ہے)
ایلن نے فوراً ہی اپنے نوٹ پیڈ پر اڑتی ہوئی چیز کی تصویر بنانی شروع کر دی۔
اس کے بعد وہ چیز غائب ہو گئی اور اس نے خود کو روڈ پر 30 فٹ نیچے پایا۔ ایلن نے کہا کہ اڑنے والی جہاز نما چیز دماغ کا خلل نہیں بلکہ اصل تھی، اس حوالے سے ایلن بائبل کی قسم اٹھانے کو بھی تیار ہے۔اس کے بعد ایلن واپس روڈ پر گیا تو دیکھ روڈ خشک تھی، حالانکہ وہاں بارش بھی ہو چکی تھی۔ایک بس بھی وہاں آ کر رکی اس نے بھی اس چیز کو دیکھا۔ ایلن واپس پولیس اسٹیشن آیا مگر اُن 15 منٹ کے بارے میں کچھ نہ بتا سکا جب خلائی مخلوق اس کا طبی معائنہ کر رہی تھی۔ ماہرین اسے گمشدہ وقت کہتے ہیں۔اس کے بعد بس والےا ور دیگر افراد نے بھی خلائی جہاز کو دیکھنے کے حوالےسے پولیس کو رپورٹ کی تھی۔ خلائی مخلوق پر یقین کرنے والوں کو ایلن کی کہانی 100 فیصد سچی لگ رہی ہے۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-