مصنوعی ذہانت سے 30 سال بعد مردہ افراد کو زندہ کرنے والی کمپنی سامنے آ گئی
فہد شبیر اتوار 29 نومبر 2015 17:48
لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔29نومبر۔2015ء)لاس اینجلس کی ایک کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ مردوں کے دماغ کو منجمد کر کے اور مصنوعی ذہانت کی بدولت ، لوگوں کو دوبارہ زندہ کرنے کے قابل ہو جائیں گے۔ہومائی(Humai) نامی اس کمپنی کا دعویٰ ہے کہ وہ ایسے طریقوں پر کام کر رہی ہے، جس سے مردہ افراد کو دوبارہ زندہ کیا جا سکےگا لیکن اس شعبے کے ماہرین کا کہنا ہے کہ ہومائی کے پاس کوئی ایسا قابل عمل طریقہ نہیں، جس سے مردہ افراد کو زندہ کرنا ممکن ہو سکے، اس لیے یہ سب افواہ ہے۔
ہومائی کے بانی اور سی ای او جوش بوکانیگرا نے کہا ہے کہ اس کی کمپنی جدید مصنوعی ذہانت، نینو ٹیکنالوجی اور اِنجمادیات(مردوں کو مستقبل میں زندہ کرنے کی غرض سے منجمد کرنے کا علم) کی وجہ سے ایسا ممکن کر دکھائیں گی۔(جاری ہے)
جوش کا کہنا ہے وہ ایسے زندہ افراد کے ساتھ پہلے ہی منصوبہ بندی کریں گے، جنہیں مرنے کے بعد دوبارہ زندہ کرنا ہے۔ جوش کا کہنا تھا کہ اہم اپنے ممبر کا مرنے سے کئی سال پہلے تفصیلی ڈیٹا جمع کرنا شروع کر دیں گے، جس کے لیے کئی ایپلی کیشنز پر کام کیا جا رہا ہے۔
ممبر کے مرنے کے بعد اس کے دماغ کو منجمد کر دیا جائے گا۔اس کے بعد جب ہماری ٹیکنالوجی مکمل طور پر بن جائے گی تو ہم دماغ کو ایک مصنوعی جسم میں ڈال دیں گے۔ جوش نے بتایا کہ انہیں جس چیلنج کا سامنا ہے وہ انسانی دماغ کو اس طرح مصنوعی جسم میں ڈالنا ہے کہ وہ جسم اصل انسان کی طرح سوچنے لگے۔جوش کا کہنا ہے کہ اس کے لیے ہم نیوروسرجن اور دماغی سائنسدانوں سے رابطے میں ہیں۔ امریکا اور برطانیہ کے ماہرین نے ہومائی کے اس منصوبے کو ناقابل عمل قرار دیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ دماغ کو زندہ کرنا سب بڑا مسئلہ ہوگا، دماغ کوئی پلگ اینڈپلے ڈیوائس نہیں جو یوایس بی سے کنکٹ ہوجائےگا۔دوسری طرف ہومائی کا اصرار ہے کہ وہ ضرور کامیاب ہونگے۔ماہرین نے لوگوں کو خبردارکیا ہے کہ کسی طرح ہومائی کے جھانسے میں نہ آئیں۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-