برطانوی افراد کو لاحق 20انوکھے خوف

Ameen Akbar امین اکبر ہفتہ 24 ستمبر 2016 22:02

برطانوی افراد کو لاحق 20انوکھے خوف

ایک مطالعے سے پتا چلا ہے کہ برطانوی افراد عجیب و غریب خوف یا فوبیاز کا شکار ہیں۔برطانوی افراد کے خوف میں کوؤں ، جوکروں، بٹنوں اور پوپ کا خوف بھی شامل ہے۔ مطالعے کے مطابق برطانوی افراد کو لاحق 20 خوف کی تفصیل درج ذیل ہے۔

(جاری ہے)


1. مسخرہ
2. پاؤں
3. پرندے
4. پیٹ کا سوراخ
5. گانٹھ یا ڈلوں جیسا کھانا
6. مچھلی
7. بٹن
8. کیلا
9. بال
10. سیڑھیاں
11. ایسی خوراک جس میں سوراخ ہو، جیسے بسکٹ وغیرہ
12. نقلی ناخن
13. داڑھی
14. شاور کے پردے
15. گلہری
16. گوبھی کا شاخ دار پھول
17. پوپ
18. پلاسٹر
19. سافٹ ڈرنکس
20. حاملہ خواتین

Browse Latest Weird News in Urdu