Classic Drama - Article No. 257

یونان کا کلاسیکی ڈرامہ - تحریر نمبر 257

پانچویں اور چھٹی صدی قبل مسیح کا زمانہ اور اس سے پہلے اور بعد کا ایک مخصوص دور یونانِ قدیم میں فن، ادب، فلسفہ اور دیگر فنونِ لطیفہ کی نشاة الثانیہ کا عہدِ زرّیں تھا۔یہی وہ دور تھا جب سقراط، افلاطون اور ارسطو نے فلسفہ حیات و ممات اور زندگی کے اخلاق و آداب کے لیے اچھوتے معیار واضح کیے ۔

Browse More Urdu Literature Articles