
Urdu Mazameen
اردو مضامین
-
ریت
ہاتھوں میں ہاتھ لئے نرم گیلی ریت پراپنے قدموں کے نشان بناتے وہ آگے اور آگے بڑھتے گئے ، ہر کچھ قدم چلنے کےبعد ایک لہر آکے وہ نشان مٹاجاتی تھی
Rait
-
لا حاصل از خود
اداس شام کا اثر تھا یا افق پر ڈوبتے سورج کا ڈھلنا ڈھلتے جانا میری ذات میں بے چینی پھیلا رہا تھا ، بالکنی سے ڈوبتی شام کا منظر یہاں آئے ہر راہی کو اپنے سحر میں باندھ لیتا تھا
La Hasil Az Khud
-
فقیرن
اس نے مجھے معاف کیا تھا وہ مجھے معاف کر رہی تھی ، دل پاؤں تلے روند کر بھی میرے دل کا مان اسنے رکھ لیا تھا امید کا سرا تھما دیا تھا ۔۔،
Faqeeran
-
داستان عزم
یہ ایسی کتاب ہے کہ ہر پاکستانی کو پڑھنی چاہیے اور خاص طور پر نوجوان نسل کو تو لازماً پڑھنی چاہیے
Dastaan E Azm
-
محمد فاروق عزمی کا پرعزم اور پر تاثیر قلمی سفر
مسلمانوں کی ” قتل گاہ برما“ کے عنوان سے شائع ہونے والی اپنی اس کتاب کے ابتدائیہ میں آپ ” عرضِ مصنف“ کے عنوان سے لکھتے ہیں کہ ” قتل عام ہو رہا تھا ، گھر جلائے جا رہے تھے، بچوں کو بے دردی سے شہید کیا جا رہا تھا
Mohammad Farooq Azmi Ka PurAzam Aur PurTaseer Qalmi Safar
-
حلیمہ خان کا تقسیم 1947 کے شہداء کو سلام
کتاب میں بیان واقعات پڑھ کر روح کانپ جاتی ہے اور اپنے بزرگوں کے جذبہ ایثار پر رونے کو جی چاہتا ہے. کورس کی کتاب میں پڑھا تھا
'Walking The Divide: A Tale Of A Journey Home'
-
جہیز
یونیورسٹی کے آڈیٹوریم ہال میں تھوڑی دیر قبل ہونے والا تالیوں اور ہوٹنگ کا شور پلوشہ کے ُپردرد اندازِ بیان اور سحر انگیز آواز سے تھم گیا تھا
Jaheez
-
دلکش وادی کا دلنشیں شاعر ۔۔احمد ستی
احمد ستی ایک ایسے تخلیق کار ہیں جو کائنات کی ہر ایک شے کو تعمیر ہوتا، بنتا اور سنورتا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں ۔ شاعری کا مطالعہ جہاں گہرائی، گیرائی اور لطافت سے مزین و آراستہ ہے
Dilkash Waadi Ka Dilnasheen Shair - Ahmad Satti
-
عین موت
منال کی آنکھوں میں بےبسی کے آنسو تھے اور احسن سے محبت کی بھیگ مانگ رہی تھی وہ محبت جس کے لیے وہ ساری دنیا سے لڑ کر احسن کے ساتھ ازدواجی رشتے میں منسلک تھی
Ain Mot
-
فن وثقافت کا فروغ اور ملتان آرٹس کونسل
ملتان آرٹس کونسل میں سال 2018-19ء کے دوران مجموعی طور پر 100سے زائد پروگرام کروائے گئے ،سال 2019-20ء کے دوران مجموعی طور پر95 تقریبات کا اہتمام کیا گیا
Faan O Saqafat Ka Faroogh Aur Multan Arts Consil
-
ذہن اجالا
مضمون نگار ایک ایسے سائنسدان کی کہانی لکھتے ہیں جس نے کم عمری میں ٹرین میں ٹافیاں بیچیں، اخبارات اور سبزی فروخت کر کے گزر بسر کی،
Zehen Ujala
-
”مذہب نہیں سکھاتا․․․․․“
سٹیج سے اتر کر سٹیفن مجمعے میں مداحوں سے داد وصول کر ہی رہا تھا کہ اس کا سامنا جمیل سے ہوا۔جمیل کی انکھوں میں ندامت کے آنسو تھے
Mazhab Nahi Sikhata
-
”نگر نگر اِک نظر“ پر ایک طائرانہ نظر
”نگر نگر اِک نظر“ ہمارے عزیز ِمکرّم عامر بن علی کے دو سفرناموں : ”آج کا جاپان“ اور ”جہاں گردی“ کے بعد تیسرا سفرنامہ ہے اور جس عجلت و سُرعت سے وہ سفر اختیار کرتے اور حالاتِ سفر ضابطہٴ تحریر میں لاتے ہیں،
Nagar Nagar Ik Nazar Per Aik Tairana Nazar
-
عمرِ رواں ---بہارِ زیست کی لاریب اور لازوال داستاں
کہتے ہیں کہ سیاست کے سینے میں دل نہیں ہوتا! یقینا یہ محاورہ اپنی جگہ درست ہوگا لیکن میں خیال کرتا ہوں
Umar E Rawaan
Articles and Information
اردو ادبنوبل پرائزبرائے ادبپاکستان کے صوفی شعرااوورسیز پاکستانیمشاعرےعالمی ادبعربی ادبیونانی ادببنگالی ادبروسی ادبفرانسیسی ادبجرمنی ادبانگریزی ادبترکی ادبجاپانی ادبافریقی ادبمصری ادبفارسی ادبامریکی ادبعلاقائی ادبپنجابی ادبسرائیکی ادبسندھی ادبپشتو ادببلوچی ادبآپ بیتیافسانہمضمونانٹرویوزادبی خبریںتبصرہ کتبناولادبی رسائل و جرائدادیبوں کے لطیفےایک کتاب ایک مضمون100 عظیم آدمیحکایاتسفر نامہکہاوتیںالف لیلہ و لیلہتقسیم ہند کی کہانیUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.