
Taqseem e Hind
تقسیم ہند کی کہانی، ہیروز اور واقعات
-
"آزادی کا مفہوم"
داؤد: امی جان یہ سب باتیں تو ٹھیک ہیں لیکن یہ بتائیے کہ اس دن کو یومِ آزادی کیوں کہا جاتا ہے اور لوگ ہر سال اس دن کے لیے اتنا اہتمام کیوں کرتے ہیں؟
Azaadi Ka Mafhoom
-
ان کہی داستانیں ۔ تقسیمِ ہند 1947ء (کرنل ریٹائرڈمحمد سلیم ملک ۔ لاہور) ۔ تیسری قسط
کرنل صاحب تاریخ کے اوراق پلٹتے ہوئے فرماتے ہیں کہ اُس وقت لارڈ ویول وائسرائے ہند تھا اُس نے اِس بغاوت کے بعد اپنی حکومت سے کہا کہ اب ہندوستان میں رہنا مشکل ہوگیا ہے
Ankahi Dastanain - Colonel Retired Saleem Malik - 3rd Qist
-
ان کہی داستانیں ۔ تقسیمِ ہند 1947ء (کرنل ریٹائرڈمحمد سلیم ملک ۔ لاہور) ۔ دوسری قسط
اِس دھکم پیل میں میرا پہلی دفعہ سلوایا ہوا پینٹ کوٹ سوٹ بھی پھٹ گیاجو کہ میں نے خصوصاً حضرت قائدِاعظم کے ساتھ ڈیوٹی کے لئے سلوایا تھا۔ اِس سوٹ کے پھٹنے کا مجھے بہت دکھ ہوا تھا۔
Ankahi Dastanain - Colonel Retired Saleem Malik - 2nd Qist
-
ان کہی داستانیں ۔ تقسیمِ ہند 1947ء (کرنل ریٹائرڈمحمد سلیم ملک ۔ لاہور)
کرنل صاحب کی تقسیم کے وقت عمر بیس سال تھی اور اِس وقت ماشاء اللہ 94سال کی عمر میں ہیں۔ کرنل صا حب بتاتے ہیں کہ وہ تقسیم کے وقت لاہور کے قریب پچاس ساٹھ گھروں پر مشتمل ایک گاوٴں میں رہتے تھے
Ankahi Dastanain - Colonel Retired Saleem Malik
-
کوئی ایک عمل تو ہونا ہی ہے
میرے باپ کی ہجرت۔۔۔ تو ایک مشن ہی تھی ایک منصوبہ ہی تھا، جس کا نتیجہ بھی اس آسمان نے دیکھ لیا۔۔۔ مگر ہم نے من حیث القوم اس منصوبے اور اس مشن کو کتنا یاد رکھا ؟،یہ بات بھی سوچنے کی ہے اور پھر دْنیا کی ہاو ہو میں گم ہوجانے والوں کا انجام بھی تاریخ میں عبرت بنا ہوا ہے
Koi Aik Amal To Hona Hi Hai
-
تحریک پاکستان کا ایک لازوال ہیرو۔۔۔محمد رشید قریشی
3 جون 1947 کو برٹش گورنمنٹ نے تقسیم ہند کے منصوبے کا اعلان کیا تو پورے ہندوستان خصوصا مشرقی پنجاب میں ایک طے شدہ منصوبے کے تحت مسلم کش فسادات شروع ہوگئے
Tehreek Pakistan Ka Aik Lazawal Hero,Muhammad Rasheed Qureshi
-
ان کہی داستانیں۔ تقسیمِ ہند 1947ء
مسلمانوں کو قائدِ اعظم کی تقریر سمجھ تو نہیں آتی تھی مگر اُن میں اپنا نجات دہندہ نظر آتا تھا اور کیسے وہ اُن سے والہانہ عشق کرتے تھے۔اِ ن سب باتوں کے جواب ہمیں اِن تمام کہانیوں سے ملتے ہیں
Ann Khe Dastane,taqseem E Hind 1947
-
ان کہی داستانیں ۔ تقسیمِ ہند 1947ء (محمدنسیم ۔ ڈیفنس لاہور)
تقسیمِ ہند 1947ء پر ہارورڈ مِتل ساﺅتھ ایشیاءانسٹیٹوٹ کی تقسیمِ ہند کی کہانیوں میں سے یہ کہانی محمد نسیم صاحب کی ہے۔محمد نسیم صاحب اپنی کہانی کا آغاز کرتے ہوئے بتاتے ہیں کہ اُن کے والد برٹش آرمی میں تھے۔ جب دوسری عالمی جنگ شروع ہوئی تو ہمارے والد محترم ہمیں ہمارے آبائی علاقے گھکھڑ میں چھوڑ کر جنگ میں حصہ لینے چلے گئے۔جنگ کو ختم ہوئے تین سال گزر گئے اور ہمارے والد صاحب جنگ سے واپس نہ آئے ۔ سب لوگوں نے یہی سمجھا کہ میرے والد کی جنگ میں وفات ہو گئی ہے۔
Ankahi Dastaan, Taqseem E Hind (Muhammad Naseem)
-
ان کہی داستانیں ۔ تقسیمِ ہند 1947ء
تقسیمِ ہند 1947ء پر ہارورڈ مِتل ساؤتھ ایشیاء انسٹیٹوٹ کی تقسیمِ ہند کی کہانیوں میں سے یہ کہانی جناب میجر ریٹائرڈ عبدالرحمٰن صاحب کی ہے۔میجر صاحب نے تقسیم کے وقت جموں سے سیالکوٹ کو حجرت کی تھی۔میجر صا حب بتاتے ہیں کہ تقسیم کے وقت اُن کے پانچ تایا زاد بھائی جموں میں پرنس آف ویلز کالج میں پڑھتے تھے اور میجر صاحب کو بھی تعلیم کے سلسلے میں جموں بھیج دیا گیا۔ابھی تعلیم کا سلسلہ شروع ہی ہوا تھا کہ اچانک فسادات پھوٹ پڑے۔ تقسیم سے پہلے سب کچھ نارمل تھا مگر جیسے ہی اعلان ہوا حالات ایک دم سے خراب ہو گئے۔ اُس وقت یہی سنا گیا کہ لاہور سے کچھ ہندو امرتسر بھیجے جائیں گے اور اِسی طرح تبادلہ آبادی میں اتنے ہی مسلمان جموں سے سیالکوٹ بھیجے جائیں گے۔میری عمر اُس وقت سولہ سال تھی اور اتنی چھوٹی عمر میں یہ فیصلہ کرنا کہ کس طرح پاکستان جایا جائے یہ ایک مشکل فیصلہ تھا۔ جموں میں ہندوں اور مسلمانوں کے الگ الگ محلے تھے
Ann Khe Dastane,taqseem E Hind 1947
-
تقسیمِ ہند ۔ ماضی کے جھروکوں سے جھانکنا اورآنے والی نسلوں کو آگاہ کرنا
ہندوستان کی تاریخ مختلف ثقافتوں،مذاہب، عقائد ، مختلف خیالات اور قدیم تہذیبوں کے امتزاج سے بھری پڑی ہے۔مگر 1947ء کی تقسیم نے یہاں کے باشندوں کی زندگی ، ثقافت اور سیاست پر بہت گہرے اثرات مرتب کئے ہیں۔
Taqseem E Hind Maazi Ke Jharooko Se Jhankana Or Ane Wali Nasloo Ko Agah Karna
Articles and Information
اردو ادبنوبل پرائزبرائے ادبپاکستان کے صوفی شعرااوورسیز پاکستانیمشاعرےعالمی ادبعربی ادبیونانی ادببنگالی ادبروسی ادبفرانسیسی ادبجرمنی ادبانگریزی ادبترکی ادبجاپانی ادبافریقی ادبمصری ادبفارسی ادبامریکی ادبعلاقائی ادبپنجابی ادبسرائیکی ادبسندھی ادبپشتو ادببلوچی ادبآپ بیتیافسانہمضمونانٹرویوزادبی خبریںتبصرہ کتبناولادبی رسائل و جرائدادیبوں کے لطیفےایک کتاب ایک مضمون100 عظیم آدمیحکایاتسفر نامہکہاوتیںالف لیلہ و لیلہتقسیم ہند کی کہانیUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.