
Urdu Adab Articles - Urdu Literature Articles
اردو ادبی مضامین
-
ریت
ہاتھوں میں ہاتھ لئے نرم گیلی ریت پراپنے قدموں کے نشان بناتے وہ آگے اور آگے بڑھتے گئے ، ہر کچھ قدم چلنے کےبعد ایک لہر آکے وہ نشان مٹاجاتی تھی
Rait
-
لا حاصل از خود
اداس شام کا اثر تھا یا افق پر ڈوبتے سورج کا ڈھلنا ڈھلتے جانا میری ذات میں بے چینی پھیلا رہا تھا ، بالکنی سے ڈوبتی شام کا منظر یہاں آئے ہر راہی کو اپنے سحر میں باندھ لیتا تھا
La Hasil Az Khud
-
فقیرن
اس نے مجھے معاف کیا تھا وہ مجھے معاف کر رہی تھی ، دل پاؤں تلے روند کر بھی میرے دل کا مان اسنے رکھ لیا تھا امید کا سرا تھما دیا تھا ۔۔،
Faqeeran
-
حلیمہ خان کا تقسیم 1947 کے شہداء کو سلام
کتاب میں بیان واقعات پڑھ کر روح کانپ جاتی ہے اور اپنے بزرگوں کے جذبہ ایثار پر رونے کو جی چاہتا ہے. کورس کی کتاب میں پڑھا تھا
'Walking The Divide: A Tale Of A Journey Home'
-
دلکش وادی کا دلنشیں شاعر ۔۔احمد ستی
احمد ستی ایک ایسے تخلیق کار ہیں جو کائنات کی ہر ایک شے کو تعمیر ہوتا، بنتا اور سنورتا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں ۔ شاعری کا مطالعہ جہاں گہرائی، گیرائی اور لطافت سے مزین و آراستہ ہے
Dilkash Waadi Ka Dilnasheen Shair - Ahmad Satti
-
فن وثقافت کا فروغ اور ملتان آرٹس کونسل
ملتان آرٹس کونسل میں سال 2018-19ء کے دوران مجموعی طور پر 100سے زائد پروگرام کروائے گئے ،سال 2019-20ء کے دوران مجموعی طور پر95 تقریبات کا اہتمام کیا گیا
Faan O Saqafat Ka Faroogh Aur Multan Arts Consil
-
''بیاد شمس الرحمٰن فاروقی''
مجلسِ فخرِ بحرین برائے فروغِ اُردو کے زیرِ اہتمام ''بیاد شمس الرحمٰن فاروقی'' آن لائن طرحی نشست کا انعقاد
Ba Yaad Shams Ur Rehman Farooqi
-
مدینے کاشاعر”مقبول احمدشاکر“
نعت گوئی کوشاعری کانگینہ کہاجاتاہے یہ وہ نایاب نگینہ ہے کہ جس کو خالقِ ارض وسما نے جابجااپنے قرآن کریم میں جَڑاہے کسی انسان کے بس میں نہیں
Madine Ka Shair - Maqbool Ahmad Shakir
-
بلند پایہ تخلیق کا ر، ایک سنجیدہ فکر شاعر۔ راول حسین
ایک بلند پایہ تخلیق کار ، حساس قلم کار اور ایک سنجیدہ فکر شاعر کے مرتبے اور مقام کا تعین انہی خیالات، تصورات اور افکار کے پیشِ نظر ہی کیا جاسکتا ہے
Buland Paya Takhleeq Kar Aik Sanjeeda Fiker Shair - Rawal Hussain
-
پرکھ
کبھی کبھی دل کرتا ہے ساری دنیا سے دور کہیں دور چلی جاؤں پر لڑکی ذات ہوں ناں کہاں جا سکتی ہوں آخر، سوچتی ہوں کہ سب کے ساتھ اتنا اچھا رہنے کے باوجود آ خر لوگ اتنے سنگ دل کیوں ہو جاتے ہیں اللہ جی کہ جینا ہی مشکل کر دیں
Parakh
-
مُلکِ سُخن کا شہزادہ۔۔۔قمر رضا شہزاد
قمر رضا شہزاد کی شاعری روح اور دل کی شاعری ہے ۔ ان کی شاعری کا مطالعہ کرتے ہوئے ایک وجد آفریں کیفیت طاری رہتی ہے ۔ یوں محسوس ہوتا ہے
Mulk E Sukhan Ka Shehzada Qamar Raza Shehzad
-
اردو زبان و ادب کے محسن، نام ور مصنف ، دانش ور اور عہد ساز محقق ڈاکٹر عطش درانی
عطش درانی کے نام سے شہرت پانے والے عظیم محقق ،مصنف ماہر لسانیات ،بانی اردو اطلاعیات ،تنقید نگار ،ماہر جواہرات ،صحافی اور ممتاز ماہر تعلیم و ماہر اصطلاحات کا اصل نام عطااللہ تھا
Urdu Adab O Zuban K Mohsin Dr Attash Durrani
-
ناول : عشق ، عورت اور عنکبوت
گل ارباب کے افسانے اور کہانیوں پر کئی بار اپنی رائے دے چکی ہوں۔ ایک کہنہ مشق رائٹر کی تحریروں پر تبصرہ کرنا جوئے شیر لانے کے مترادف ہوتا ہے ۔
Novel - Ishq Aurat Aur Ankabot
-
حجاب
سحر ستون کے ساتھ سرٹکائے بیٹھی تھی کہ بےبسی سے اس نے آنکھیں موند لیں۔ہر طرف گھوپ اندھیرا تھا،آسمان سیاہ چادر کی مانند لگ رہا تھا جس پہ روشن ستارے نفیس موتیوں کی طرح پھیلے ہوئے تھے
Hijaab
Articles and Information
اردو ادبنوبل پرائزبرائے ادبپاکستان کے صوفی شعرااوورسیز پاکستانیمشاعرےعالمی ادبعربی ادبیونانی ادببنگالی ادبروسی ادبفرانسیسی ادبجرمنی ادبانگریزی ادبترکی ادبجاپانی ادبافریقی ادبمصری ادبفارسی ادبامریکی ادبعلاقائی ادبپنجابی ادبسرائیکی ادبسندھی ادبپشتو ادببلوچی ادبآپ بیتیافسانہمضمونانٹرویوزادبی خبریںتبصرہ کتبناولادبی رسائل و جرائدادیبوں کے لطیفےایک کتاب ایک مضمون100 عظیم آدمیحکایاتسفر نامہکہاوتیںالف لیلہ و لیلہتقسیم ہند کی کہانیUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.