Ayat, Hadees and Aqwal e Zareen of 7 August 2019

بدھ 7 اگست 2019 کی آیت کریمہ، حدیث نبویﷺ اور اقوال زریں

شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان، رحم فرمانے والا ہے

اور یہی بات اپنی اولاد میں پیچھے چھوڑ گئے تاکہ وہ (خدا کی طرف) رجوع کریں-(سورة الزخرف۔آیت نمبر۔28)

حدیث نبویﷺ

”جب ذی الحجہ کا پہلا عشرہ شروع ہو جائے اور تم میں کا کوئی قربانی کا ارادہ رکھتا ہو تو اسے اپنے بال اور اپنی کھال سے کچھ نہیں چھونا چاہیئے“۔

اقوال زریں

سچ بول کر بے شک کسی کا دل توڑ دو مگر جھوٹ بول کر کسی کو خوشی مت دو۔

بدھ 7 اگست 2019

Your Thoughts and Comments