Ayat, Hadees and Aqwal e Zareen of 23 October 2019

بدھ 23 اکتوبر 2019 کی آیت کریمہ، حدیث نبویﷺ اور اقوال زریں

شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان، رحم فرمانے والا ہے

میرے بندو آج تمہیں نہ کچھ خوف ہے اور نہ تم غمناک ہوگے۔(سورة الزخرف۔آیت نمبر۔68)

حدیث نبویﷺ

´ہم سے محمد بن بشار نے بیان کیا، ان سے یحییٰ بن سعید نے، ان سے شعبہ نے، ان سے ابوالتیاح نے، انہوں نے انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے نقل کیا، وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ` آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، آسانی کرو اور سختی نہ کرو اور خوش کرو اور نفرت نہ دلاؤ۔

اقوال زریں

حیا کی غائیت یہ ہے کہ آدمی اپنے آپ سے حیا کرے۔(حضرت علیؓ )

بدھ 23 اکتوبر 2019

Your Thoughts and Comments