Ayat, Hadees and Aqwal e Zareen of 3 November 2018

ہفتہ 3 نومبر 2018 کی آیت کریمہ، حدیث نبویﷺ اور اقوال زریں

شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان، رحم فرمانے والا ہے

جو بات میں تم سے کہتا ہوں تم اسے آگے چل کر یاد کرو گے۔ اور میں اپنا کام خدا کے سپرد کرتا ہوں۔ بےشک خدا بندوں کو دیکھنے والا ہے۔(سورة غافر۔آیت نمبر44)

حدیث نبویﷺ

جب تم میں سے کسی شخص کا شام کا کھانا تیار ہو اور نماز عشاء کی تکبیر ہو جائے تو کھانے سے فارغ ہو نے سے قبل نہ اٹھنا چاہیے۔(سنن ابوداؤد)

اقوال زریں

سیاسی غلامی سے چاہے جب آزادی مل سکتی ہے اس لئے اگر اقوام کو ذہنی غلامی میں مبتلا کردیا جائے ۔اور انہیں احساس کمتری کا شکار کردیا جائے تو وہ سیاسی آزادی کے باوجود ہمیشہ نسل غلام اپنا قبول کر سکتے ہیں ۔لارڈ میکا لے

ہفتہ 3 نومبر 2018

Your Thoughts and Comments