Ayat, Hadees and Aqwal e Zareen of 6 November 2018

منگل 6 نومبر 2018 کی آیت کریمہ، حدیث نبویﷺ اور اقوال زریں

شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان، رحم فرمانے والا ہے

غرض خدا نے موسیٰ کو ان لوگوں کی تدبیروں کی برائیوں سے محفوظ رکھا اور فرعون والوں کو برے عذاب نے آگھیرا۔(سورة غافر۔آیت نمبر45)

حدیث نبویﷺ

دُودھ دینے والی صاف اُونٹنی اور صاف بکری جو صبح کو برتن بھر کر دودھ دے اور شام کو برتن بھر کردودھ سے دے اور عمدہ عطیہ ہے۔(بخاری شریف)

اقوال زریں

ہر ناکامی اپنے دامن میں کامرانی کا پھول لئے ہوئے ہے شرط یہ ہے کہ ہم کانٹوں میں الجھ کر نہ رہ جائیں ۔والٹیر

منگل 6 نومبر 2018

Your Thoughts and Comments