Ayat, Hadees and Aqwal e Zareen of 17 November 2018

ہفتہ نومبر کی آیت کریمہ، حدیث نبویﷺ اور اقوال زریں

شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان، رحم فرمانے والا ہے

اور ہم نے موسیٰ کو ہدایت (کی کتاب) دی اور بنی اسرائیل کو اس کتاب کا وارث بنایا(سورة غافر۔آیت نمبر53)

حدیث نبویﷺ

جو شخص ظلماََ کسی مقدمہ کی اعانت کرے وہ اللہ کا غصہ ساتھ لے کر لوٹتا ہے ۔(سنن ابوداؤد)

اقوال زریں

ذاتی لائبریری زندگی کا سب سے بڑا سرمایہ ہے اور دماغی لائبریری بے بہا نعمت ۔ لین

ہفتہ نومبر

Your Thoughts and Comments