Ayat, Hadees and Aqwal e Zareen of 28 December 2018

جمعہ 28 دسمبر 2018 کی آیت کریمہ، حدیث نبویﷺ اور اقوال زریں

شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان، رحم فرمانے والا ہے

لیکن جب وہ ہمارا عذاب دیکھ چکے (اس وقت) ان کے ایمان نے ان کو کچھ بھی فائدہ نہ دیا۔ (یہ) خدا کی عادت (ہے) جو اس کے بندوں (کے بارے) میں چلی آتی ہے۔ اور وہاں کافر گھاٹے میں پڑ گئے۔(سورة غافر۔آیت نمبر85)

حدیث نبویﷺ

جب کوئی حاکم غورو فکر کے بعد صحیح فیصلہ کرتا ہے تو اس کو دواجرملتے ہیں اور اگر غورو فکر کے بعد بھی غلط فیصلہ کردیتا ہے تو اس کو ایک اجر ملتا ہے ۔(ابوداؤد )

اقوال زریں

محنت ہمیں تین بڑی خوبیوں سے بچائے رکھتی ہے ۔بے لطفی ‘بدی اور احتیاج غیر سے ۔والٹیر

جمعہ 28 دسمبر 2018

Your Thoughts and Comments