Ayat, Hadees and Aqwal e Zareen of 15 May 2019

بدھ 15 مئی 2019 کی آیت کریمہ، حدیث نبویﷺ اور اقوال زریں

شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان، رحم فرمانے والا ہے

یا ان کے اعمال کے سبب ان کو تباہ کردے۔ اور بہت سے قصور معاف کردے۔(سورة الشورى۔آیت نمبر34 )

حدیث نبویﷺ

آپ صلی اللہ علیہ وسلم رمضان کے فضائل بیان فرما رہے تھے کہ جو شخص بھی اس میں ایمان اور نیت اجر و ثواب کے ساتھ (رات میں) نماز کے لیے کھڑا ہو اس کے اگلے تمام گناہ معاف کر دیئے جائیں گے۔

اقوال زریں

اپنی زندگی ایسے جیو کہ اللہ تعالیٰ کو پسند آجاؤ ، دنیاوالوں کی سوچ تو روز بدلتی رہتی ہے

بدھ 15 مئی 2019

Your Thoughts and Comments