Ayat, Hadees and Aqwal e Zareen of 24 March 2018

ہفتہ 24 مارچ 2018 کی آیت کریمہ، حدیث نبویﷺ اور اقوال زریں

شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان، رحم فرمانے والا ہے

جس میں دیکھتے بھالتے کہ جولوگ ان سے پہلے ہو گزرے ہیں ان کا انجام کیا ہوا؟ حالانکہ وہ قوت میں ان سے بڑھے ہوئے تھے ، اور اللہ ایسا نہیں ہے کہ کوئی چیز اس کو ہرا دے نہ آسمانوں میں اور نہ زمین میں، وہ بڑے علم والا، بڑی قدرت والا ہے ۔ سورة فاطر(آیت44)

حدیث نبویﷺ

نبی ﷺ نے فرمایا زیتون کے تیل کو کھاوٴ اور اس سے جسم کی مالش کروکہ یہ ایک مبارک درخت ہے۔(ترمذی شریف ۔ ابن ماجہ۔ دارمی)

اقوال زریں

وہ شخص عقلمند نہیں جو دنیاوی لذتوں سے خوش اور مصیبتوں سے مضطرب ہو۔(حکیم افلاطون )

ہفتہ 24 مارچ 2018

Your Thoughts and Comments