Badami Bhindi Recipe In Urdu - Recipe No. 6809

Badami Bhindi Urdu recipe is available at UrduPoint. Badami Bhindi is a famous dish in this region. You can read here Badami Bhindi recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Badami Bhindi. You can know the complete method to make Badami Bhindi on this page. We will also tell you how long it will take to make Badami Bhindi. Read the recipe, ingredients, and everything related to Badami Bhindi below.

بادامی بھنڈی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6809

Badami Bhindi Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بھنڈی آدھا کلو

2 بادام آدھی پیالی

3 نمک حسب ذائقہ

4 لہسن کے جوئے تین سے چار عدد

5 ادرک ایک انچ کا ٹکڑا

6 کالی مرچ کٹی ہوئی ایک چائے کا چمچ

7 ثابت دھنیا ایک چائے کا چمچ

8 سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ

9 مارجرین یا مکھن ایک کھانے کا چمچ

10 کوکنگ آئل چار کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چھوٹے سائز کی بھنڈیوں کو لے کر صاف دھو لیں اور دونوں طرف سے سرے کاٹ کر اچھی طرح پھیلا کر خشک کر لیں۔
  2. 2 دھنیا زیرہ بھون کر کوٹ لیں اور آٹھ سے دس بادام کو گرائنڈ کر لیں۔
  3. 3 کڑاہی میں کوکنگ آئل کو درمیانی آنچ پر گرم کرکے اس میں بادام اور بھنڈیوں کو سنہری فرائی کر لیں۔
  4. 4 دوسری طرف فرائنگ پین میں مارجرین یا مکھن میں پسے ہوئے بادام کو دو سے تین منٹ فرائی کریں پھر اس میں کچلا ہوا ادرک لہسن،دھنیا، زیرہ،نمک اور کالی مرچ ڈال کر فرائی کریں۔
  5. 5 بھنا ہوا مصالحہ فرائی کی ہوئی بھنڈیوں پر ڈال کر ڈھک دیں اور ہلکی آنچ پر پانچ سے سات منٹ دم پر رکھ دیں۔
  6. 6 دوپہر کے کھانے پر حسب پسند چپاتی یا پراٹھوں کے ساتھ شروع کریں۔

(3401) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Bhindi

Urdu cooking recipe of Badami Bhindi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Badami Bhindi is a Bhindi, and listed in the bhindi Okra. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.